پاکستانی کھیت، سعودی منڈی
بلال ظفر سولنگی
پاکستان کی معیشت کی جڑیں آج بھی کھیت، کھلیان، کسان اور دیہی معیشت سے جڑی ہوئی ہیں۔ اسی لیے اسے زرعی ملک گردانا جاتا ہے۔ لاکھوں خاندانوں کا روزگار زراعت سے وابستہ ہے، مگر افسوس کہ ہماری زرعی صلاحیت ہمیشہ اس معاشی قوت میں!-->!-->!-->!-->!-->…