براؤزنگ بلاگز

بلاگز

عوام کی تقدیر کا سوال

رفاقت علی قومیں صرف نعروں سے ترقی نہیں کرتیں، وہ اپنے انتظامی ڈھانچوں کی کارکردگی سے پہچانی جاتی ہیں۔ ریاست کا حُسن صرف اس کے بلند ایوانوں، وسیع شاہراہوں اور بڑے شہروں میں نہیں ہوتا، اصل حُسن وہاں دکھائی دیتا ہے جہاں ایک غریب باپ اپنے…

محرومی کا حل، نئے انتظامی یونٹس

دانیال جیلانی پاکستان میں نئے انتظامی یونٹس کی بحث اب محض سیاسی حلقوں تک محدود نہیں رہی۔ گزشتہ کئی روز سے جاری بحث نے ملک کے مختلف حصوں میں ایک بنیادی سوال کو جنم دیا ہے۔ کیا موجودہ انتظامی ڈھانچہ بڑھتی ہوئی آبادی، وسیع جغرافیے اور عوام…

ایمان کی جیت

عبدالعزیز بلوچ شہر کے پرانے حصے میں ایک تنگ سی گلی تھی، جہاں دکانوں کے باہر لٹکتے بلب شام ہوتے ہی زرد روشنی بکھیرنے لگتے تھے۔ اسی گلی کے آخری سرے پر لکڑی کے ایک بوسیدہ تختے پر لکھا تھا: "زُہیر واچ ہاؤس، وقت کی مرمت یہاں ہوتی ہے۔"دکان کا…

نئے انتظامی یونٹس، بہتر پاکستان

اسد احمد پاکستان آج ایک ایسے انتظامی موڑ پر کھڑا ہے جہاں پرانے سوالات کے ساتھ ایک نیا سوال بھی پوری شدت سے سامنے آرہا ہے: اگر موجودہ انتظامی ڈھانچہ عوام کی بنیادی ضروریات پوری کرنے میں ناکام ہورہا ہے تو کیا بہتری کے لیے نئے راستے تلاش…

شاہینوں کی پرواز، دشمن کی شکست

محمد راحیل وارثی آج 7 ستمبر ہے، مُلک بھر میں یومِ فضائیہ منایا جارہا ہے، یہ دن 1965 کی پاک بھارت جنگ کے اس تاریخی فضائی معرکے کی یاد میں منایا جاتا ہے جب پاک فضائیہ کے شاہینوں نے شجاعت، مہارت اور جانبازی کی لازوال مثالیں قائم کیں۔ اور…

بلوچستان کا امن، پاکستان کی طاقت

دانیال جیلانی بلوچستان پاکستان کا جغرافیائی اعتبار سے سب سے بڑا اور تزویراتی لحاظ سے نہایت اہم صوبہ ہے۔ اس سرزمین کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کا معاملہ محض ایک صوبائی مسئلہ نہیں بلکہ پورے پاکستان کی قومی سلامتی اور معاشی مستقبل سے…

جنگِ ستمبر، دفاعِ وطن کی روشن تاریخ

ڈاکٹر عمیر ہارون   یوم دفاع پاکستان ملکی تاریخ کے اہم ترین واقعات میں سے ایک ہے۔ کشمیر میں پاک فوج کے ہاتھوں مسلسل پسپائی کے بعد بھارت نے انتقاماً بین الاقوامی سرحد کی خلاف ورزی کرنے کا فیصلہ کیا اور 6 ستمبر 1965 کو…

نئے انتظامی یونٹس: فاصلے بدلنے ہوں گے

وقاص بیگ ریاست صرف سرحدوں، دارالحکومتوں اور سرکاری عمارتوں کا نام نہیں۔ ریاست دراصل اُس فاصلے کا نام بھی ہے جو ایک عام شہری اور اُس کے حق کے درمیان حائل ہوتا ہے۔ اگر ایک شخص کو اپنے جائز کام کے لیے گھنٹوں نہیں بلکہ دنوں کا سفر کرنا پڑے،…

دعا کبھی ضائع نہیں ہوتی

بلال ظفر سولنگی رات کے پچھلے پہر شہر کی سڑکیں خاموش تھیں۔ بارش مسلسل برس رہی تھی اور ایک پرانی ڈاک خانے کی عمارت کے باہر زنگ آلود صندوق پر پانی کے قطرے ٹپک رہے تھے۔ اسی عمارت کے ایک چھوٹے سے کمرے میں بتی جل رہی تھی۔ وہاں ایک بوڑھا ڈاکیہ…

نئے انتظامی یونٹس اور عوام

رفاقت علی پاکستان میں نئے انتظامی یونٹس کی بحث کوئی نئی بات نہیں، لیکن اس بحث کو عموماً سیاسی مفادات، لسانی حساسیت اور صوبائی تعصب کے چشمے سے دیکھا جاتا ہے۔ نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ ایک اہم انتظامی مسئلہ بھی سیاسی نعرے میں تبدیل ہوجاتا ہے۔…