142 سال قدیم جینز کی پینٹ کتنے میں نیلام ہوئی؟

نیو میکسیکو: پُرانی جینز کی پاکستانی کروڑوں روپے میں نیلامی، ایک ترک شدہ کان سے 1880 کی دہائی کی ایک لیوائز جینز دریافت ہوئی جس کو 87 ہزار 400 ڈالرز میں نیلام کردیا گیا۔امریکا کے مغربی علاقے میں واقع ترک شدہ کان سے یہ پینٹ اپنے تئیں ڈینم

جوبائیڈن کے بیان پر امریکی سفیر کو طلب کرکے ڈیمارش کریں گے، بلاول

کراچی: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے امریکی صدر کے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے پر اپنے ردعمل میں کہا کہ جوبائیڈن کے بیان پر امریکی سفیر کو طلب کر کے ڈی مارش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کراچی

نیوزی لینڈ کی خاتون مداح شاداب کی دیوانی، شادی کی پیشکش کرڈالی

ویلنگٹن: پاکستان کے آل رائونڈر شاداب خان جہاں پاکستانی مداحوں میں خاصے مقبول ہیں، وہیں بیرون ممالک میں بھی اُن کی قدر کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون شاداب کی دیوانی نکلی اور شاداب کو شادی کی پیشکش

گلوکارہ حدیقہ کیانی کی والدہ خاور کیانی انتقال کرگئیں

لاہور: معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی کی والدہ خاور کیانی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں۔خاور کیانی کا شمار ملک کے معروف شاعروں میں کیا جاتا تھا۔ اُن کے کئی لکھے گانے خاصے مقبول ہوئے اور اب زبان زدعام ہیں۔حدیقہ کیانی کی ٹیم نے انسٹاگرام پر ان

اسلام آباد پولیس میں خواجہ سرا کانسٹیبل کی بھرتی کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے خواجہ سرا کانسٹیبل بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔کانسٹیبل کی اسامی پربھرتی کے لیے اسلام آباد پولیس کی جانب سے جو اشتہار دیا گیا ہے اس میں خواجہ سراؤں کا کوٹہ بھی شامل ہے۔خواجہ سرا امیدواروں کو بھی

ایٹمی پروگرام سے متعلق بائیڈن کا بیان بے بنیاد ہے، وزیر توانائی

اسلام آباد: پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے متعلق امریکی صدر کے متنازع بیان پر وزیر توانائی خرم دستگیر کا ردعمل سامنے آیا ہے، جس میں انہوں نے ایٹمی پروگرام سے متعلق امریکی صدر کے بیان کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔خرم دستگیر نے گوجرانوالا میں میڈیا

پاکستان خطرناک ترین ملک، اس کا ایٹمی پروگرام بے قاعدہ ہے، امریکی صدر

واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اس سے متعلق ہرزہ سرائی کی ہے، صدر جو بائیڈن نے ایک پروگرام میں کی گئی اپنی تقریر میں پاکستان کا حوالہ دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے

نشتر اسپتال ملتان کے سردخانے کی چھت سے درجنوں لاشیں برآمد

ملتان: نشتر اسپتال ملتان کی چھت سے درجنوں لاوارث لاشیں ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق نشتر اسپتال کی چھت پر بنے کمرے میں درجنوں لاشیں گل سڑ رہی ہیں۔سوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں کے مطابق نشتر اسپتال کی چھت سے سیکڑوں کی تعداد میں

برطانیہ پاکستانی سیلاب زدگان کیلیے مزید 10 ملین پاؤنڈ فراہم کرے گا

لندن: برطانیہ کا پاکستانی سیلاب زدگان کے لیے بڑا اعلان، برطانیہ نے پاکستان میں سیلاب کی امدادی سرگرمیوں کے لیے اضافی 10 ملین پاؤنڈ یعنی 2 ارب 45 کروڑ 29 لاکھ اور 77 ہزار روپے کی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے

وزیر داخلہ رانا ثناء کے وارنٹ گرفتاری معطل

راولپنڈی: عدالت عالیہ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّہ کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیے۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صداقت علی خان نے وارنٹ گرفتاری کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔عدالت نے محکمہ اینٹی کرپشن کو وارنٹ گرفتاری پر ہر طرح کی