بجلی کی پیداوار اور ٹرانسمیشن کا نظام بحال کردیا گیا

اسلام آباد/ کراچی/ لاہور: آخرکار گزشتہ روز ہونے والے بریک ڈاؤن کے بعد ملک میں بجلی کی جنریشن اور ٹرانسمیشن کا نظام بحال کردیا گیا۔پاور ڈویژن کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کراچی کو نیشنل گرڈ سے دی جانے والی بجلی بھی مکمل بحال کردی گئی اور

یوٹیلٹی اسٹورز پر کئی اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: عوام پر پھر مہنگائی کا بم گرادیا گیا، یوٹیلٹی اسٹورز پر دودھ، چائے، کوکنگ آئل، گھی سمیت کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز نے قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ اس سلسلے میں

حمزہ عباسی کو تیز بخار، مولا جٹ کے پریمیئر میں شریک نہ ہوسکے

لاہور: دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے رنگارنگ پریمیئر کا انعقاد لاہور کے کیو سنیما میں کیا گیا، جہاں نامور اداکاروں کی کہکشاں سجی تھی، تاہم فلم میں نوری نتھ کا کردار نبھانے والے اداکار حمزہ علی عباسی اس تقریب میں شریک نہ ہوسکے۔بلال لاشاری اور

بجلی بریک ڈاؤن: کے الیکٹرک کے سی ای او کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی: عدالت عالیہ سندھ نے بجلی کے بریک ڈاؤن پر کے الیکٹرک کے سی ای او کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔جمعرات کی صبح ملک کے دیگر شعبوں کی طرح عدالتی کارروائیاں بھی جاری تھیں۔ ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا تو سندھ ہائی کورٹ میں

3 ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان بنگلادیش کو ہراکر فائنل میں پہنچ گیا

کرائسٹ چرچ: پاکستان نے تین ملکی ٹی 20 سیریز کے چھٹے مقابلے میں بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ پکی کرلی۔کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے سہ فریقی سیریز کے چھٹے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو مقررہ 20

سینیٹر اعظم خان سواتی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: سابق حکمراں جماعت پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم خان سواتی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔سابق وفاقی وزیر، اعظم خان سواتی کو رات ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا تھا۔ایف آئی اے کی جانب سے دائر کیے

ملک میں بجلی کا بڑا بریک ڈائون، کراچی سمیت پورا سندھ متاثر

کراچی/ اسلام آباد: کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نیشنل گرڈ میں خرابی سے ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی ہے جب کہ سندھ میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے

14 روز بعد ڈالر کی قیمت میں 9 پیسے اضافہ

کراچی: مسلسل 14 روز قیمت گرنے کے بعد بعد آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ڈالر کا بھاؤ کم ہونے کی لہر پندرہویں روز ٹوٹ گئی اور آج انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر

وزیراعظم شہباز اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس سے بری

لاہور: منی لانڈرنگ کیس سے وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کو بری کردیا گیا۔اسپیشل سینٹرل کورٹ لاہور نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کا فیصلہ سنایا۔11 اکتوبر کو اسپیشل سینٹرل کورٹ نے

برطانوی مصور نے اپنی ہزار سے زائد پینٹنگز کیوں جلائیں؟

لندن: برطانیہ سے تعلق رکھنے والے مصور نے مکمل ہوش و حواس میں اپنی ایک ہزار سے زائد پینٹنگ جلاڈالیں اور اب مہینے کے آخر تک مزید تین ہزار تصاویرجلا ڈالنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔گزشتہ ہفتے 57 سالہ ڈیمین ہرسٹ کی آرٹ گیلری سے دھواں خارج ہورہا