ٹی20 ورلڈکپ وارم اپ میچ، انگلینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

برسبین: ٹی20 ورلڈکپ کے وارم اپ مقابلے میں پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں 6 وکٹوں کی شکست کا سامنا کرنا پڑا، انگلستان نے ہدف محض 14.4 اوور میں پورا کیا۔آج کے مقابلے میں قیادت کے فرائض شاداب خان نے انجام دیے جب کہ بابر اعظم اس میچ میں شامل

سائنس دانوں کی دنیا کے بلند ترین درخت تک رسائی

برازیلیا: بالآخر کیمبرج محققین کی نشان دہی کے تین سال بعد سائنس دان ایمازون کے جنگلات میں موجود دُنیا کے سب سے بلند ترین درخت تک رسائی حاصل کرلی۔شمالی برازیل میں موجود یہ دیوہیکل درخت 290 فِٹ لمبا ہے اور 32 فِٹ قطر پر پھیلا ہوا ہے۔سائنس

بھارت: انتہاپسندوں کا دوران نماز مسجد میں بت رکھنے کا مذموم واقعہ

نئی دہلی: بھارتی انتہا پسند تمام حدود عبور کرچکے ہیں، ہندو انتہاپسندوں کی مساجد پر حملوں کی منظم مہم جاری ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق بھارتی شہر حیدرآباد دکن کی قطب شاہی مسجد میں بت رکھ دیے گئے۔سماجی ذرائع ابلاغ پر وائرل ویڈیو میں دیکھا

شیخ رشید نے لال حویلی خالی کرنے کا حکم عدالت میں چیلنج کردیا

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے لال حویلی خالی کرنے کا حکم عدالت میں چیلنج کردیا۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا کہ لال حویلی میری ملکیت ہے اس کے خلاف سیاسی انتقامی کارروائی کی گئی، مقدمے کی

ضمنی انتخابات، پی ٹی آئی 6 اور پی پی 2 نشستوں پر سرخرو

کراچی/ ملتان/ پشاور/ لاہور: قومی اسمبلی کے 8 حلقوں کے ضمنی انتخابات کے دنگل میں سابق حکمراں جماعت پی ٹی آئی سرخرو رہی اور اب تک کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے 6 نشستیں جیت لیں جب کہ پیپلز

عمران خان کی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عبوری ضمانت کی درخواست منظور ہوگئی۔سابق وزیراعظم عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست سیشن کورٹ میں دائر کی تھی، جس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل راجہ

رانا ثناء اللہ کو بلاوجہ اشتہاری بنادیا، عدالت عالیہ

لاہور: عدالت عالیہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ رانا ثناء اللہ کو بلاوجہ اشتہاری بنادیا۔لاہور ہائی کورٹ کی راولپنڈی بینچ میں اینٹی کرپشن انکوائری کے خلاف وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ رانا ثناء اللہ نے وارنٹ گرفتاری اور ایف

الیکٹرک فلائنگ کار کا کامیاب تجربہ

دبئی: بالآخر الیکٹرک فلائنگ کار کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا، سائنس دانوں نے دبئی کے مرینا ساحل پر فلائنگ کار کو کامیابی کے ساتھ اُڑا کر لینڈ کروایا۔بیرون ملک کے ذرائع ابلاغ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں چینی انجینئرز کی بنائی

اکتوبر کے بلوں میں بڑا ریلیف، سوا 4 روپے فی یونٹ بجلی سستی

اسلام آباد: عوام کے لیے خوشخبری، وزیراعظم شہباز شریف نے اکتوبر کے بلوں میں بڑا ریلیف دیتے ہوئے بجلی کے نرخ میں سوا چار روپے فی یونٹ کمی کردی۔اس حوالے سے وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو بڑا

شدید گرمی گردوں کے امراض میں اضافے کا باعث

نیویارک: اگر کوئی گردوں کے کسی مرض کا شکار ہے تو شدید گرمی میں اس کی کیفیت مزید خراب ہوسکتی ہے اور مریض کو فوری طور پر ہنگامی حالت میں اسپتال لے جانے کی ضرورت بھی پیش آسکتی ہے۔اس حوالے سے سائنس دانوں نے ریاست نیویارک سے لگ بھگ گیارہ لاکھ