براؤزنگ T20 worldcup

T20 worldcup

انگلینڈ کو صرف پاکستان یا افغانستان ہی ہراسکتے ہیں: کیون پیٹرسن

لندن: انگلستان کے سابق پاور ہٹر بیٹر کیون پیٹرسن نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں انگلینڈ کو پاکستان یا افغانستان ہی شکست دے سکتے ہیں لیکن ساتھ ہی انہوں نے ایک کنڈیشن بھی بتائی۔پیٹرسن نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ اس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں صرف

ویل ڈن ٹیم پاکستان

حافظہ عائشہ پاکستان اور بھارت کا میچ کرکٹ کی تاریخ میں ہمیشہ ہاٸی والٹیج میچ شمار ہوتا ہے۔ پوری دنیا کے لوگوں کی نظریں اس میچ کے نتیجے پر ہوتی ہیں اور ہر کھلاڑی نشانے پر ہوتا ہے چاہے وہ پاکستانی ہو یا بھارتی۔ ہر فیلڈ سے تعلق رکھنے والا

بھارت کے خلاف شاندار جیت پر پاکستانی فنکاروں کا اظہار مسرت

کراچی: پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی عبرت ناک ہزیمت پر شوبز ستارے بھی خوشی سے سرشار دکھائی دیے۔گزشتہ روز پاکستان کی جانب سے بھارت کو یک طرفہ مقابلے میں شکست کے بعد جہاں پورے پاکستان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی وہیں فنکاروں کی بھی خوشی کا کوئی

بھارت کے خلاف میچ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان

دبئی: روایتی حریف بھارت سے ہونے والے مقابلے کے لیے پاکستان کے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا، اسکواڈ میں سابق کپتان سرفراز احمد، وسیم

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاکستان فائنل تک رسائی حاصل کرے گا: محمد یوسف

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے قومی ٹیم کے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچنے کی پیش گوئی کردی۔سابق اسٹار بلے باز محمد یوسف کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لیے زبردست کمبی نیشن بنا ہوا ہے،

رمیز راجہ نے قومی ٹیم کو بھارت کیخلاف میچ کیلیے کیا مشورہ دیا؟

لاہور: پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ نے بھارت کے خلاف میچ میں قومی کرکٹرز کو بے خوف ہوکر ٹینشن فری ماحول میں کھیلنے اور کپتان بابر اعظم کو جارحانہ طرز قیادت اختیار کرنے کا مشورہ دے دیا۔ذرائع کے مطابق قومی ٹیم سے ورچوئل خطاب میں رمیز راجہ

بھارت کے خلاف میچ اور ورلڈکپ جیتنا چاہتے ہیں: قومی کپتان

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ میرے اور رضوان پر ذمے داری ہے، میں اور محمد رضوان ٹی 20 ورلڈکپ میں اوپننگ کریں گے۔کپتان بابر اعظم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ اور ورلڈ کپ جیتنا چاہتے ہیں، جو

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کی ٹرافی کی تقریب رونمائی

دبئی: ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ 2021 کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ورلڈکپ کے عالمی مقابلے رواں سال اکتوبر میں عرب امارات کے مختلف وینیوز پر منعقد کیے جائیں گے۔دبئی میں منعقدہ تقریب رونمائی کے مہمان خصوصی یو اے ای کے شیخ نیہان مبارک النیہان تھے۔

آئی سی سی اجلاس، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے متعلق اہم فیصلے

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بورڈ میٹنگ میں اہم فیصلے کیے ہیں۔ آئی سی سی کی ورچوئل بورڈ میٹنگ کا دو روزہ اجلاس ختم ہونے پر میٹنگ میں ہونے والے فیصلے ‏سامنے آگئے۔ ڈی آر ایس میں امپائرز کال برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ملتوی کردیا گیا!

دبئی: کرکٹ شائقین کے لیے بُری خبر، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کورونا وبا کو جواز بنا کر آسٹریلیا میں ہونے والا ٹی 20 ورلڈکپ ملتوی کر دیا۔آئی سی سی کے مطابق ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ایونٹس اب 2021 اور 2022 میں ہوں گے۔ 2021 اور 2022 کے ورلڈ ٹی