براؤزنگ ODI Series

ODI Series

پہلے ون ڈے میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ہرادیا

کراچی: سیریز کے پہلے ایک روزہ مقابلے میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔نیشنل بینک کرکٹ ایرینا کراچی میں کھیلے گئے ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے 256 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 49 ویں اوور میں پورا کیا۔پاکستان کی

نیوزی لینڈ سے ون ڈے سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان

کراچی: دورہ پاکستان پر آئی ہوئی ٹیم نیوزی لینڈ سے ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔پی سی بی کے عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے دوران پریس کانفرنس اسکواڈ کا اعلان کیا۔سابق اسٹار آل رائونڈر اور عبوری چیف سلیکٹر شاہد

ٹیسٹ، ون ڈے سیریز کیلیے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد

کراچی: میزبان ٹیم سے ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کھیلنے کے لیے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔نیوزی لینڈ ٹیسٹ اسکواڈ آکلینڈ سے امارات ایئر کی پرواز سے لگ بھگ 17 گھنٹے سے زائد کا مسلسل سفر طے کرکے آج علی الصبح دبئی پہنچا، جہاں کیوی ٹیم اور

ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم ون ڈے سیریز کیلیے پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد: پاکستان سے ون ڈے سیریز کھیلنے کے لیے ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کا 26 رکنی دستہ پاکستان پہنچ گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مہمان ٹیم کے نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشلز نے ان کا استقبال کیا، مہمان

ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان

لاہور: کالی آندھی سے معروف ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر پہنچ رہی ہے، جہاں وہ میزبان ملک سے تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کھیلے گی، اس سیریز کے لیے پاکستان کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔سیریز میں شامل تینوں ون ڈے

سیکیورٹی خدشات کا بہانہ بناکر نیوزی لینڈ نے سیریز منسوخ کردی

راولپنڈی: کرکٹ کے متوالوں کے لیے مایوس کُن اور بُری اطلاع یہ ہے کہ پاکستان کے دورے پر آئی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے اچانک سیکیورٹی خدشات کا بہانہ بناکر سیریز منسوخ کرنے اور وطن واپس جانے کا اعلان کردیا۔

انگلش ٹیم آئسولیٹ، مورگن کی جگہ بین اسٹوکس قیادت کریں گے

لندن: انگلش ٹیم کو آئسولیٹ کردیا گیا ہے، انگلش کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ ٹیم پر کورونا کے حملے کے باوجود پاکستان کے ساتھ ون ڈے سیریز شیڈول کے مطابق ہوگی. این مورگن کی جگہ بین اسٹوکس انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی قیادت کریں گے، ٹیم کا اعلان کردیا

آخری ون ڈے، جنوبی افریقی سائیڈ پانچ اہم ارکان سے محروم

سنچورین: کل سنچورین میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کا آخری ون ڈے کھیلا جائے گا، جس میں جنوبی افریقی سائیڈ اپنے پانچ اہم کھلاڑیوں سے محروم ہوگی۔ تین ایک روزہ میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔ تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقا کے…

انگلینڈ کی لگاتار 13 ون ڈے سیریز فتوحات کا سلسلہ تھم گیا!

مانچسٹر: انگلش ٹیم کا لگاتار 13 ون ڈے سیریز فتوحات کا سلسلہ تھم گیا۔کینگروز نے انگلستان کا 5 برس سے اپنے گھر میں ناقابل شکست رہنے کا بھرم بھی توڑ دیا، سنچری میکرز گلین میکسویل اور الیکس کیری نے تیسرے میچ میں 212 رنز کی ریکارڈ شراکت سے