براؤزنگ تعلیم
تعلیم
کراچی میں دسویں کے بعد نویں کلاس کی ریاضی کا پرچہ بھی آؤٹ
کراچی: میٹرک کے بعد سائنس گروپ کا نویں کلاس کا پہلا پرچہ بھی امتحانی وقت شروع ہونے سے پہلے ہی آؤٹ ہو گیا۔
کراچی میں ہونے والا سائنس گروپ نویں کلاس کا ریاضی کا پرچہ امتحانی وقت شروع ہونے سے 15 منٹ پہلے ہی آؤٹ ہو گیا۔
کراچی میٹرک بورڈکے…
سندھ بھر میں دسویں جماعت کےامتحان شروع،پرچہ پہلے ہی آؤٹ
کراچی: کراچی سمیت سندھ بھر میں دسویں کے امتحان شروع ہوگئے ، کراچی میں دسویں جماعت سائنس گروپ کا طبیعات کا پرچہ امتحانی مرکز سے پہلے سوشل میڈیا پر آوٹ ہوگیا۔ پہلے ہی روز میٹرک بورڈ کے دعوے اور کارکردگی کھل کر سامنے آگئی ہے۔
کراچی میں شروع…
سندھ حکومت کا 4192 اسکولوں کو تحویل میں لینے کا بڑا فیصلہ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے 42 ویں مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) میں فیصلے کے مطابق وفاقی حکومت کے زیر انتظام چلائے جانے والے 4192 نان فارمل اسکولز کو ٹیک اوور کی منظوری دے دی اور اساتذہ کی 8000 سے 25000 روپے تک تنخواہوں میں…
کراچی سمیت سندھ میں پرائمری اسکول پیر 21 جون سے کھولنے کا اعلان
کراچی:سندھ کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کراچی سمیت سندھ میں پرائمری اسکول پیر 21 جون سے کھول دیئے جائیں گے۔
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت سندھ کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس کراچی میں ہوا جس میں صوبائی وزراء…
سندھ بھر میں کورونا پابندیوں میں نرمی،چھٹی سے آٹھویں کلاس تک اسکول کھل گئے
کراچی: سندھ بھر میں آج سے کورونا پابندیوں میں نرمی کر دی گئی۔ چھٹی سے آٹھویں کلاس تک کے اسکول کھل گئے جبکہ اب کاروبار ہفتے میں ایک دن بند رہے گا۔
سندھ کے اضلاع کراچی، حیدرآباد، سکھر سمیت سندھ بھر میں آج سے چھٹی جماعت سے آٹھویں تک…
لاہور: پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کا شیڈول تیار
لاہور: پنجاب بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا شیڈول تیار کر لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق پنجاب بھر میں پہلے مرحلے میں باہوریں اور دسویں جماعت کے امتحانات ہوں گے۔ 10 جولائی سے باہوریں جماعت کے امتحانات ہوں گے جنہیں نو دن میں مکمل کر…
اسلام آباد، تعلیمی ادارے صبح 7 سے دن 11 بجے تک کُھلیں گے
گرمی کی شدید لہر کے باعث وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا۔ اس نوٹی فکیشن کے مطابق!-->…
وزیر تعلیم پنجاب کا نویں سے بارہویں جماعت کی کلاسیں پیر سے شروع کرنے کا اعلان
لاہور: پنجاب میں کورونا کی زیادہ شرح والے علاقوں میں نویں تا بارہویں جماعت تک کے تعلیمی ادارے پیر سے کھل جائيں گے۔ وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا ہے کہ طلبہ کو دو دن پیر اور جمعرات کو اپنے تعلیمی اداروں میں جانا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ان…
ہائرایجوکیشن کمیشن کی خودمختاری ختم، صدر نے آرڈیننس کی منظوری دے دی
اسلام آباد: صدر مملکت نے ہائرایجوکیشن کمیشن ترمیمی آرڈیننس2021 کی منظوری دے دی۔ صدر کی منظوری کے بعد ایچ ای سی کے اختیارات ختم ہوجاٗیں گے۔
ہائرایجوکیشن کمیشن ترمیمی آرڈیننس کا اطلاق 26مارچ سے ہوگا، جس سے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی خودمختاری…
اسٹریس، ایک وبا: کیا محمد شاہ نواز کے پاس اس کا حل موجود ہے؟
اسٹریس ایک حقیقت ہے، ذہن میں ہونے والی کیمیائی تبدیلیاں ہمارے جسم پر اثرات مرتب کرتی ہیں، جس کی سائنسی بنیادوں پر پیمائش کی جاسکتی ہے۔
ان خیالات کا اظہار Learning اور Personality development کے میدان میں سرگرم معروف ٹرینر محمد شاہ نواز نے…