براؤزنگ کھیل
کھیل
پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ کے کورونا ٹیسٹ کلیئر!
کراچی: جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے اعلان کردہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ارکان کی پہلے کووڈ 19 ٹیسٹ کلیئر!-->…
موسم سرما میں پہلی بار کے ٹو سر، تاریخ رقم!
گلگت بلتستان: نیپالی کوہ پیماؤں نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ’کے ٹو‘ کو موسمِ سرما میں سر کرکے تاریخ رقم کردی۔دنیا!-->…
جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی!
کراچی: جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم 14 سال کے طویل وقفے کے بعد ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچ گئی!-->…
جنوبی افریقا کیخلاف قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان!
کراچی: جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 20 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔جنوبی افریقا کے خلاف ہوم سیریز کے!-->…
ہائیکورٹ نے بابراعظم کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم معطل کردیا
لاہور: عدالت عالیہ لاہور نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا سیشن کورٹ کا حکم معطل کردیا ہے!-->…
احسان مانی اور وسیم خان کے درمیان اختلافات کی بازگشت!
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی اور چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے درمیان اختلافات کی بازگشت سنائی دے رہی ہے!-->…
آئی سی سی پول میں عمران بہترین کپتان قرار، بھارتی چراغ پا!
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی پولنگ میں بہترین کپتان کی فہرست میں عمران خان کی جیت بھارتیوں کو ہضم نہ ہوئی۔منگل کو!-->…
سابق ہاکی اولمپیئن اصلاح الدین کا مبینہ اغوا
کراچی: سابق ہاکی اولمپئن اصلاح الدین کو مبینہ طور پر اغوا کیا گیا اور بعدازاں چھوڑ دیا گیا۔نجی ٹی وی کو اصلاح الدین نے!-->…
جنوبی افریقا اچھی ٹیم، اس کے خلاف کامیابی اہم ہوگی، بابر اعظم
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے نیوزی لینڈ میں مایوس کن پرفارمنس پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔قومی کپتان نے!-->…
تم شاہد آفریدی ہو؟ ایئرپورٹ پر دلچسپ واقعہ!
کراچی: سپراسٹار شاہد آفریدی کو کون نہیں جانتا، ملک کا بچہ بچہ ان کا فین ہے لیکن ایئرپورٹ پر شاہد آفریدی کے ساتھ ایک!-->…