براؤزنگ پاکستان
پاکستان
پاکستان میں کورونا کے 330 نئے کیسز رپورٹ
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 330 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے مزید 5 افراد انتقال کرگئے جبکہ ملک بھر میں کورونا کے 23521 ٹیسٹ کیے گئے سرکاری پورٹل کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 141 مریض کورونا سے صحتیاب بھی ہوئے!-->…
عمران خان کپتان بن کر سیلاب متاثرین کی مدد کریں، بلاول بھٹو
میرپور خاص: بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کیس سندھ کا ہے اور ٹرائل پنڈی میں ہورہا ہے، ہم آج تک اس بات پر اعتراضات اٹھارہے ہیں اور نیب کو سابق صدر کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کرنا چاہیے۔میرپور خاص میں پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے!-->…
بھارت ہندوتوا سوچ سے باہر نکلنے کو تیار نہیں، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت کا رویہ خطے کے امن کو داؤ پر لگارہا ہے اور بھارت ہندوتوا سوچ سے باہر نکلنے کو تیار نہیں۔ایک بیان میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ابھی تھوڑی دیر میں ماسکو روانہ ہورہا ہوں، جہاں!-->…
نواز نے سرنڈر کرنے کے احکامات پر عمل درآمد روکنے کیلیے درخواست دائر کردی
اسلام آباد: میاں نواز شریف نے عدالت عالیہ کے سامنے سرنڈر کرنے کے احکامات پر عمل درآمد روکنے کے لیے درخواست دائر کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم نے کل عدالت کے سامنے سرنڈر کرنے کے احکامات پر عمل درآمد روکنے کے لیے درخواست دائر!-->…
سبسڈی کا مقصد غریب کو اوپر لانا، یہاں طاقتور لوگ سبسڈی لے رہے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ سبسڈی کا مقصد غریب کو اوپر لانا ہے، لیکن پاکستان میں طاقتور لوگ سبسڈی لے رہے ہیں۔عمران خان نے اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی جمہوری ملک کے عوام کو ملکی مسائل اور چیلنجز کا علم!-->…
توشہ خانہ ریفرنس: زرداری، گیلانی پر فرد جرم عائد، نواز اشتہاری قرار
اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت نے آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عائد کردی جب کہ نواز شریف کو اشتہاری قرار دے دیا۔توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی کی سربراہی میں ہوئی، جس میں سابق صدر!-->…
مہمند، سنگ مر مر کی کان بیٹھنے سے 17 افراد جاں بحق
پشاور: مہمند سنگ مرمر کی کان بیٹھنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 17 تک پہنچ گئی۔خیبرپختونخوا کے قبائلی علاقے ضلع مہمند کی تحصیل صافی میں گزشتہ روز سنگ مرمر کی کان اچانک بیٹھ گئی تھی، جس کے باعث 10 مزدور جاں بحق ہوگئے تھے تاہم اب مزید 7 افراد!-->…
شعیب دستگیر تبدیل، انعام غنی نئے آئی جی پنجاب!
لاہور: انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس شعیب دستگیر کو تبدیل کرکے اُن کی جگہ انعام غنی کو نیا آئی جی پنجاب تعینات کردیا گیا۔قبل ازیں انعام غنی ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب تعینات تھے۔ انعام غنی ایڈیشنل آئی جی آپریشنز پنجاب بھی رہ چکے ہیں۔وفاقی حکومت!-->…
یوم دفاع پر بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی میں پُروقار تقریب
کراچی: یوم دفاع کے موقع پر بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام میں بلوچستان اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن اور دیگر طلبا و طالبات نے شرکت کی اور افواج پاکستان کے حق میں اور بھارت کے خلاف نعرے بلند کیے۔
بے!-->!-->!-->!-->!-->…
رافیل سے فرق نہیں پڑتا، اصل شے جذبہ اور ٹریننگ ہے: مقررین
کراچی: پاک بھارت جنگ میں رافیل سے فرق نہیں پڑتا، اصل شے ہمارا جذبہ اور تربیت ہے، آزادی کی قیمت ہوتی ہے، امن کے پیچھے قربانیاں ہیں، اگر جنگوں میں قربانی پیش کرنے والے نہ ہوتے، تو ہم آج آزاد نہ ہوتے، ان خیالات کا اظہار وائس آف سندھ کے زیر!-->…