براؤزنگ پاکستان

پاکستان

وزیراعظم کراچی کی رونقیں بحال کرنے کیلیے پُرعزم، سندھ حکومت نے شہر تباہ کیا، شبلی

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام کو سندھ حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے، صوبائی حکومت نے 12 سالہ اقتدار میں شہر قائد کو تباہ حال کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کراچی

حالیہ بارشوں اور سیلاب سے 219 زندگیوں کے چراغ گُل ہوئے

اسلام آباد: این ڈی ایم اے کے مطابق حالیہ بارشوں اور سیلاب سے ملک بھر میں 219 افراد جاں بحق جب کہ 158 زخمی ہوئے۔این ڈی ایم اے نے حالیہ مون سون سیزن کے دوران بارشوں و سیلابی تباہ کاریوں کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات

افتخار شالوانی کو ایڈمنسٹریٹر کراچی مقرر کرنے کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے صوبائی سیکریٹری بلدیات افتخار شالوانی کو بلدیہ عظمیٰ کراچی کا ایڈمنسٹریٹر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان سندھ حکومت کے مطابق وزیراعلیٰ مُراد علی شاہ نے افتخار علی شالوانی کو ایڈمنسٹریٹر کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن

شہرقائد کے عوام کی اشک شوئی کے لیے وزیراعظم کی کراچی آمد

کراچی: وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے، وہ کراچی ٹرانسفورمیشن کمیٹی اجلاس کی صدارت اور ٹرانسفورمیشن پلان کا اعلان کریں گے، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ بھی متوقع ہے، اتحادیوں سے ملاقات کا بھی پروگرام ہے۔وزیراعظم گورنر ہاؤس

وزیراعظم کی کل کراچی آمد، وفاقی پیکیج کا اعلان کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم کل (ہفتہ) کراچی کا اہم دورہ کریں گے۔عمران خان کراچی کے لیے وفاق کی جانب سے پیکیج کا اعلان کریں گے۔ وزیراعظم کراچی کی بحالی کا قلیل مدتی، مڈٹرم اور طویل مدتی پیکیج دیں گے۔اس دورے میں وفاقی وزراء، این ڈی ایم اے حکام بھی

نیب حملہ کیس، کیپٹن (ر) صفدر کی عبوری ضمانت منظور

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے نیب آفس حملہ کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس سے رپورٹ طلب کرلی۔لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں نیب آفس حملہ کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے پولیس کو کیپٹن (ر)

تجاوزات کے خلاف آپریشن روکنے کی استدعا مسترد، سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ میں گجرنالے پر تجاوزات کیخلاف آپریشن روکنے کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی ، درخواست گزار نے کہا کہ طیبہ آباد گلبرگ ٹاؤن میں 50 سال سےرہائش پذیرہو ، گھرقانونی طور پر کے ایم سی سے لیزکرایا۔درخواست گزار کا کہنا تھا کہ 3 دن پہلے

وزیراعظم نے عاصم باجوہ کا استعفیٰ قبول کرنے سے انکار کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم نے معاون خصوصی اطلاعات عاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ مسترد کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے آج وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور انہیں اپنا استعفیٰ پیش

پی آئی اے، اندرون ملک کرایوں میں نمایاں کمی!

کراچی: قومی ایئر لائن نے اندرون ملک کرایوں میں نمایاں کمی کردی۔پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے مابین نیا پیکیج متعارف کراتے ہوئے 20 کلو سامان کے ساتھ یک طرفہ کرایہ صرف 7 ہزار 4 سو روپے جب کہ دو طرفہ

پنجاب میں طوفانی بارش، 5 افراد جاں بحق، کئی زخمی!

لاہور: لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش نے جل تھل ایک کردیا، نشیبی علاقے ڈوب گئے، لاہور میں‌ بارش سے 130 فیڈرز ٹرپ کر گئے۔ چکوال میں چھتیں گرنے کے واقعات میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش