براؤزنگ پاکستان
پاکستان
مجھے اور میرے خاندان کو انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے، شہباز شریف
لاہور: شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت مجھے اور میرے خاندان کو انتقام کا نشانہ بنارہی ہے۔احتساب عدالت لاہور کے ایڈمن جج جواد الحسن نے شہباز شریف اور اہل خانہ کے خلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس پر سماعت کی جس میں صدر مسلم!-->…
موٹروے زیادتی کیس: ملزمان تک پہنچنے کیلیے ثبوت مل گیا، آئی جی پنجاب
لاہور: آئی جی پنجاب انعام غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ موٹروے زیادتی کیس میں ملزمان تک پہنچنے کے لیے ثبوت مل گیا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی پنجاب انعام غنی نے کہا کہ موٹروے پر پیش آنے والے واقعے کے کیس میں اب تک بہت اچھا کام ہوا!-->…
ایون فیلڈ ریفرنس، نواز کی ضمانت کے خلاف نیب کا عدالت سے رجوع
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی ضمانت کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم کے لیے ایک اور مشکل تیار ہوگئی ہے اور نیب نے نواز شریف کی ضمانت منسوخی کے لیے!-->…
کور کمانڈرز کانفرنس، آرمی چیف کی جنگی تیاریوں کو بہتر بنانے کی ہدایت!
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خطے کی صورت حال کے پیش نظر جنگی تیاریوں کو بہتر بنانے کی ہدایت کردی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں خطے کی بدلتی صورت!-->…
ایل او سی: بھارت کی بلااشتعال فائرنگ، حوالدار شہید، پاک فوج کا بھرپور جواب
راولپنڈی: بھارت کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کا واقعہ لائن آف کنٹرول کے بیدوری سیکٹر میں پیش آیا۔ پاک فوج نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کا بھاری نقصان کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بزدل بھارتی فورسز نے ایک!-->…
پاک فوج نے ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا
راولپنڈی: پاک فوج نے ایل او سی پر ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون کو ایل او سی کے چکوٹھی سیکٹر میں گرایا گیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون 500!-->…
پشاور میں فائرنگ سے ایک خواجہ سرا چل بسا، دوسرا زخمی
پشاور: پلوسی میں فائرنگ سے ایک خواجہ سرا جاں بحق جب کہ دوسرا زخمی ہوگیا۔پشاور میں گزشتہ رات ایک بار پھر خواجہ سراؤں کو نشانہ بنایا گیا اور ان پر فائرنگ کی گئی جس سے گل پانڑا نامی خواجہ سرا جاں بحق جب کہ چاہت شدید زخمی ہوگیا۔پشاور میں خواجہ!-->…
عمران نے وزیراعظم ہاؤس کے اخراجات میں واضح کمی کی، شہباز گل
اسلام آباد: معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ عمران خان نے وعدہ پورا کیا، انہوں نے وزیراعظم ہاؤس کے اسٹاف اور اخراجات میں واضح کمی کی ہے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا 2018 میں عملہ 552!-->…
نواز اپنے ذمے دار خود، ہم پہلے بھی سرخرو ہوئے اب بھی ہوں گے، زرداری
اسلام آباد: آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم پہلے بھی سرخرو ہوتے رہے اب بھی ہوں گے، نواز شریف اپنے ذمے دار خود ہیں، اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں۔احتساب عدالت میں صحافی نے آصف علی زرداری سے سوال کیا کہ آپ پر فرد جرم عائد ہوچکی کیا!-->…
کے فور وفاقی بجٹ سے تعمیر ہوگا، کراچی پر سیاست اب نہیں چلے گی، اسد عمر
اسلام آباد: اسد عمر کا کہنا ہے کہ کراچی پر سیاست اور ڈرامہ بازی ہوئی تو کراچی کے عوام سے پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی دونوں کو جوتے پڑیں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا تھا کہ کام نہ کرنا ہوتو ٹرک کی!-->…