براؤزنگ پاکستان
پاکستان
آصفہ بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر میں فقیدالمثال استقبال
مظفرآباد: سابق وزیراعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا امبور کیمپ پہنچنے پر فقیدالمثال استقبال کیا گیا ہے۔بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی امبور کیمپ آمد پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں، اس موقع پر پیپلز پارٹی کے!-->…
پنجاب ،مزید 24 شہریوں میں ڈیلٹا وائرس کی تصدیق
لاہور میں کورونا وائرس کے بھارتی قسم ڈیلٹا کے 50 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ترجمان محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ کورونا کی دیگر اقسام سے زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق کورونا کے ڈیلٹا قسم کا!-->…
عوام کو معیاری اشیاء کی فراہمی کیلیے کنزیومر پروٹیکشن سیل کی کاوشیں
اشیاء پر قیمت، ایکسپائری ڈیٹ نہ ہونے پر تین بیکرز پر جرمانہکراچی: شہر قائد کے عوام کو معیاری اور حفظان صحت کے اصولوں کے عین مطابق اشیاء کی فراہمی کے اپنے مشن پر کنزیومر پروٹِیکشن سیل پوری تندہی سے گامزن ہے اور اس حوالے سے اُس کی جانب سے!-->…
کراچی،مثبت کیسز کی شرح 20.34 فیصد تک پہنچ گئی
کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 20.34 فیصد تک پہنچ گئی۔ تفصِلات کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران صوبے بھر میں 1631 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی اور 25 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔
جبکہ کراچی میں گزشتہ 24!-->!-->!-->…
گوجرانوالہ کے 5 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
پنجاب حکومت نے کورونا کیسز بڑھنے پر گوجرانوالہ کے 5 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق گوجرانوالہ کے جن علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ان میں واپڈا ٹاؤن بلاک اے 2 ، بلاک سی ون، سٹی ہاؤسنگ بلاک ڈبل ایف اوراسٹریٹ!-->…
تنخواہ کی عدم ادائیگی، ایکسپو سینٹر کراچی میں ویکسی نیشن عملے نے کام چھوڑ دیا
کراچی: تنخواہ نہ ملنے پر ایکسپو سینٹر کراچی میں ویکسی نیشن عملے نے کام چھوڑ دیا۔ ڈاکٹرز ہی رجسٹریشن اور ویکسی نیشن کی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ملازمین کے احتجاج کے باعث کراچی ایکسپو سینٹر میں ویکسی نیشن کی رجسٹریشن کا عمل معطل ہوگیا۔ ایکسپو!-->…
وزیراعظم آج آزاد کشمیر میں جلسے سے خطاب کریں گے
وزیراعظم عمران خان آج باغ آزاد کشمیر میں جلسے سے خطاب کریں گے۔
رہنما پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا کہ بھمبر، میرپور اور مظفرآباد میں بھی جلسوں کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
تحریک انصاف کے رہنما کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر انتخابات…
تیز بارش برسانے والامون سون کا سلسلہ بلوچستان کی جانب بڑھ گیا
کراچی: شہر میں 70 ملی میٹر بارش دینے والامون سون سلسلہ بلوچستان کی جانب بڑھ گیا۔
شہر میں 70 ملی میٹر بارش دینے والامون سون سلسلہ بلوچستان کی جانب بڑھ گیا۔ ہفتے کے روز بارش کا سسٹم اومان کی جانب منتقل ہونے کی توقع ہے۔ جمعے کو پارہ 38.5 ڈگری…
ایسٹرازنیکا ویکسین کی ایک اورکھیپ پاکستان پہنچ گئی
اسلام آباد: کوویکس کے تحت ایسٹرازنیکا ویکسین کی ایک اورکھیپ پاکستان پہنچ گئی۔
ترجمان وزرات صحت ساجد شاہ کے مطابق کوویکس کے تحت ایسٹرازنیکا ویکسین کی ایک اورکھیپ پاکستان پہنچ گئی۔ ایسٹرازنیکا ویکسین کی 12 لاکھ 36 ہزارخوراکیں اسلام آباد…
گورنر سندھ کی پیرپگارا سے والدہ کے انتقال پر گھر جاکر تعزیت
کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ اور حروں کے روحانی پیشوا پیرپگارا صبغت اللہ شاہ راشدی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پیر صاحب پگارا سے ان کی والدہ کے انتقال پر دلی افسوس کا اظہار!-->…