براؤزنگ پاکستان
پاکستان
افغان صدر کے بے بنیاد الزامات پر وزیراعظم عمران خان کا مدلل جواب
تاشقند: افغانستان کے صدر اشرف غنی کی جانب سے پاکستان پر لگائے گئے الزامات کو وزیراعظم عمران خان نے مسترد کردیا۔وسطی و جنوبی ایشیائی رابطہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے افغان صدر اشرف غنی نے پاکستان پر الزام عائد کیا کہ پاکستان سے 10 ہزار جنگجو!-->…
افغان امن کانفرنس ملتوی، عیدالاضحیٰ کے بعد انعقاد ہوگا
اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے افغان امن کانفرنس کو ملتوی کردیا گیا ہے، افغان امن کانفرنس 17 جولائی سے اسلام آباد میں ہونا تھی، تاہم اب اس کا انعقاد عیدالاضحیٰ کے بعد ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور افغان صدر اشرف غنی کے!-->…
الزامات بے بنیاد، حقیقت میں دراندازی افغانستان سے ہورہی ہے: ڈی جی آئی ایس آئی
اسلام آباد: آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے سارے مراکز افغانستان میں ہیں۔انٹر سروسز انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر جنرل نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان افغانستان میں امن کا خواہاں!-->…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر8 ڈالر اضافے سے ایک ہزار825 ڈالر فی اونس ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایش کے مطابق 450 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی!-->…
آٹا، چینی اور گھی مہنگا
قتصادی رابطہ کمیٹی نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی، گھی اور آٹے کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی۔تفصِلات کے مطابق ھی کی قیمت 170 روپے فی کلو سے بڑھاکر 260 روپے اور چینی کی قیمت 68 روپے فی کلو سے بڑھا کر 85 روپے کردی گئی۔اس کے علاوہ یوٹیلیٹی!-->…
ہیلتھ ملازمین کی عید کی تعطیلات منسوخ
کراچی: ڈائریکٹر جنرل(ڈی جی) ہیلتھ سندھ نے ملازمین کی عید الاضحیٰ کی چھٹیاں منسوخ کردیں۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کے پیش نظر ہیلتھ ملازمین کی عید کی تعطیلات منسوخ کی گئی ہیں اس ضمن میں تمام ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز کو نئی ہدایات جاری!-->…
منڈی،رین ایمرجنسی کے تحت ٹیمیں الرٹ،داخلی اورخارجی راستے الگ کیے جاچکے ہیں،ترجمان یاوررضاچاؤلہ
عیدالضحی پرقربانی کے جانوروں کی خریداری کے لیے کراچی سپرہائی وے پر سہراب گوٹھ کے قریب 10جون سے لگنے والی ایشیاء میں قربانی کے جانوروں کی سب سے بڑی مویشی منڈی میں ملک بھرسے آنیوالے مختلف رنگ ونسل کے جانوروں کی تعداد 6 لاکھ ہوگئی جبکہ!-->…
حکومت سندھ نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا
حکومت سندھ نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔حکومت سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں 20 جولائی بروز منگل سے 22 جولائی بروز جمعرات تک عیدالاضحیٰ کی تعطیلات ہوں گی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد وفاقی!-->…
کراچی میں کورونا کی بھارتی قسم تیزی سے پھیلنے کا انکشاف
کراچی میں ڈیلٹا وائرس کے مزید 65 کیسز رپورٹ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق شہر قائد کراچی میں عالمی وبا کورونا وائرس کی بھارتی قسم ڈیلٹا وائرس تیزی سے پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے۔سربراہ آئی سی سی بی ایس ڈاکٹر محمد اقبال نے بتایا کراچی!-->…
سندھ حکومت کا عیدالاضحی پر 3 چھٹیوں کا اعلان
کراچی: وفاق کے بعد سندھ حکومت نے بھی عیدالاضحی کے موقع پر تین چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔
سندھ حکومت کی جانب سے اعلان کے مطابق منگل سے جمعرات تک سرکاری ملازمین عید کی چھٹیاں کرسکیں گے ۔
سندھ حکومت کی جانب سے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری…