براؤزنگ پاکستان
پاکستان
آزاد کشمیر انتخابات، کپتان کے کھلاڑیوں کی ہی جیت ہوگی: گورنر پنجاب
لاہور: پنجاب کے گورنر چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ عمران خان قومی امنگوں کے ترجمان اور کشمیر کے سفیر ہیں، اپوزیشن کو آزاد کشمیر انتخابات میں واضح شکست کا خوف کھائے جارہا ہے، آزاد کشمیر کا صدر اور وزیراعظم پاکستان تحریک انصاف سے ہوگا۔گورنر!-->…
بغیر سرٹیفیکیٹ جھولے لگے تو ڈی سی کو گرفتار کرنا چاہیے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فوادچوہدری نے اوکاڑہ میں جھولا گِرنے کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بغیر سرٹیفیکیٹ جھولے لگانے کی اجازت دینے والے ڈی سی کو گرفتار کرنا چاہیے۔
انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ اوکاڑہ میں جھولا…
اپوزیشن لیڈر نے کشمیر میں ریفرنڈم کروانے کا وزیراعظم کا بیان مسترد کر دیا
لاھور:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں ریفرنڈم کروانے کا وزیراعظم عمران خان کا بیان مسترد کر دیا۔
وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران…
حیدر آباد میں ٹرانسفارمر پھٹنے سے 7 افراد جاں بحق
حیدر آباد۔ گذشتہ روز حیدر آباد کے علاقے لطیف آباد میں ٹرانسفارمر ہھٹنے کے واقعے میں سات افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ایم کیو ایم نے وفاقی وزیر حماد اظہر سے رابطہ کیا ہے۔ سندھ حکومت نے حیسکو سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ گذشتہ روز لطیف آباد آٹھ نمبر…
سندھ میں پیر سے کاروبار شادی ہالز مزارات اور تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ
کراچی۔ کرونا وائرس کی شرح میں اضافے کے باعث سندھ حکومت نے ایک بار پھر سخت ایس او پی کا اعلان کردیا ہے۔ پیر سے شادی ہالز تمام تقریبات مزارات اور تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کرونا…
خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں؟
مہنگائی کے عفریت نے پہلے ہی عوام الناس کی زندگی عذاب میں مبتلا کی ہوئی ہے، اب ادویہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے باعث اُن کے لیے جینا بھی دشوار ہوکر رہ گیا ہے۔
پچھلے چند برس سے گرانی میں ہوش ربا اضافے کی بدترین نظیریں جابجا بکھری نظر!-->…
ملک بھر میں عیدالاضحی کے موقع پر سنت ابراہیمی
کراچی۔ ملک بھر میں عیدالاضحی کے موقع پر سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کی گئی۔ دن بھر شہر شہر گلی گلی میں جانوروں کی قربانی کا عمل جاری رہا۔ قربانی کے جانور ذبح ہونے کے بعد بڑے شہروں میں قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو…
آرمی چیف نے عید پاک افغان سرحد پر منائی
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے کرم ضلع میں پاک افغان سرحد پر فوجیوں کے ساتھ عید منائی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے فوجی جوانوں سے بات چیت کی اور انہیں عید کی مبارک باد دی اور جوانوں کے بلند…
عارف نظامی انتقال کر گئے
لاہور۔ ملک کے نام ور صحافی سابق نگران وزیر اور سی پی این ای کے صدر عارف نظامی 72 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ عارف نظامی نے دی نیشن اور پاکستان ٹو ڈے میں ادارتی فرائض انجام دیئے ان کا شمار پاکستان کے سینئر مدیروں میں ہوتا تھا۔ ان کی عمر 72…
سنتِ خلیل اللہ کی تکمیل یا نمائش
شہریار شوکت
اسلام ایک مکمل دین ہے۔ اللہ رب العزت نے اپنے بندوں کی زندگی کے ہر پہلو میں رہنمائی فرمائی ہے۔ ایمان کی تکمل کے لیے لازم ہے کہ مسلمان اللہ تعالیٰ کے احکامات پر دل و جان سے عمل کریں اور احکامات الٰہی کی تکمیل کے!-->!-->!-->…