براؤزنگ پاکستان
پاکستان
سمیع اللہ خان کے مجسمے کی ہاکی اور گیند چرانے والا ملزم گرفتار
بہاولپور: صوبہ پنجاب کے شہر بہاولپور میں نصب کیے گئے اولمپیئن سمیع اللہ خان کے مجسمے سے ہاکی اور گیند چوری کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔یاد رہے کہ اولمپیئن سمیع اللہ خان کا مجسمہ چند روز قبل ہی ان کے آبائی شہر کے ایک چوک پر نصب کیا!-->…
مویشی منڈی میں اسوقت قربانی کے جانور 15 فیصد رہ گئے
عیدالضحی میں ایک دن باقی رہ گیا،مویشی منڈی میں اسوقت قربانی کاجانور 15 فیصد رہ گیاجبکہ مختلف بلاکس میں بھاؤ تاؤ جاری ہیں اورخریداری میں بھی مزید تیز آچکی ہے تفصیل کے مطابق ایشیاء کی سب سے بڑی مویشی منڈی میں ابتک ساڑھے چھ لاکھ سے زائد!-->…
بلوچستان، کورونا کے پھیلائو کی شرح 4 فیصد سے بڑھ کر 6 فیصد ہوگئی
بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے پھیلائو کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، صوبے میں کورونا کے پھیلائو کی شرح 4 فیصد سے بڑھ کر 6 فیصد ہوگئی جبکہ کوئٹہ میں شرح ایک فیصد سے بڑھ کر 3فیصد ہوگئی ہے۔ئے، کوئٹہ میں کورونا کے پھیلائو کی شرح!-->…
کراچی، کورونا کیسز کی شرح 20 فیصد سے بڑھ گئی
کراچی میں کورونا کیسز کی شرح 20 فیصد سے بڑھ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے بتایا ہے کہ شہر کے بڑے سرکاری اور نجی اسپتالوں میں جگہ ختم ہونے لگی ہے۔اعداد و شمار کے مطابق کراچی میں 14 اور 15 جولائی کو 90 میں سے 83 نمونے ڈیلٹا!-->…
حکومت سندھ نے عید الاضحیٰ کے موقع پر گھروں میں قربانی کرنے پر پابندی لگادی
حکومت سندھ نے عید الاضحیٰ کے موقع پر گھروں کے اندر یا نزدیک قربانی کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔
محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ کرونا وائرس میں اضافے کے باعث شہری رہائشی علاقوں میں قربانی کی اجازت نہیں ہے۔…
افغان سفیر کی بیٹی اغواء نہیں ہوئی، شیخ رشید
راولپنڈی: وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی والا واقعہ ہماری تفتیش کے مطابق اغواء کا کیس نہیں ہے، داسو واقعے کی انویسٹی گیشن مکمل کر لی ہے، چائنیز ہم سے مطمئن ہیں۔
راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی…
لاہور،اسمارٹ لاک ڈاؤن اور دیگرپابندیوں کا عندیہ
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے بھر میں ایس اوپیزپرسختی سےعملدرآمدکاحکم دیتے ہوئے کیسوں میں اضافے کے پیش نظر اسمارٹ لاک ڈاؤن اور دیگرپابندیوں کا عندیہ دے دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ عید کی تعطیلات کےدوران خصوصی مانیٹرنگ ٹیمیں!-->…
وزیراعظم کا اگلے ماہ سندھ میں سیاسی جلسے کرنے کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد: اگست سے سندھ میں وزیراعظم عمران خان نے سیاسی جلسے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے جلسے اندرون سندھ ہوں گے اور ان میں بڑی شخصیات تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کریں گی۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی!-->…
شیخ رشید نے قربانی کے لیے کتنے اونٹ خریدے؟
اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید اپنی دبنگ سیاست کی وجہ سے عوام میں خاصے مقبول ہیں۔ وہ قربانی کے جانوروں کی خریداری کے معاملے میں بھی بھاؤ تاؤ کے ماہر نکلے، مویشی منڈی سے 3 اونٹ قربانی کے لیے خرید لیے۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سنت ابراہیمی!-->…
آزاد کشمیرالیکشن نواز شریف پر اعتماد کا تاریخی فیصلہ ہو گا، شہباز شریف
لاہور:مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کا الیکشن باشعور کشمیریوں کے نوازشریف کی قیادت پر اعتماد کا تاریخی فیصلہ ہو گا۔
لاہور سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں مسلم لیگ نون کے…