ملک بھر میں عیدالاضحی کے موقع پر سنت ابراہیمی

کراچی۔ ملک بھر میں عیدالاضحی کے موقع پر سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کی گئی۔ دن بھر شہر شہر گلی گلی میں جانوروں کی قربانی کا عمل جاری رہا۔ قربانی کے جانور ذبح ہونے کے بعد بڑے شہروں میں قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کا عمل جاری رہا۔ کراچی کے تمام اضلاع میں یہ سلسلہ جاری رہا البتہ مختلف اضلاع کے کئی علاقں میں آلائشوں کے ٹھکانے لگانے کا کام موثر نہیں تھا۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔