براؤزنگ پاکستان

پاکستان

پاکستانی کوہِ پیما نے کے ٹو سر کر کے ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

اسلام آباد:‌پاکستانی کوہِ پیما شہروز کاشف نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کر کے سب سے کم عمری میں یہ اعزاز اپنے نام کرنے کا ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا۔ شہروز کے والد کاشف سلمان کے مطابق شہروز نے آج صبح 8 بجکر دس منٹ پر کے ٹو سر کی، 19…

مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف امریکہ کے دورے پر روانہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی امور ڈاکٹر معید یوسف امریکہ سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ ڈاکٹر معید یوسف اپنے دورہ امریکہ میں ہم منصب جیک سلیوان سمیت دیگر اعلیٰ امریکی عہدیداران سے بات چیت کریں گے۔ بات چیت میں دو طرفہ…

پانچ افسران سمیت 46 فوجیوں کو افغان حکام کے حوالے کر دیا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی:پاکستان نے پانچ افسران سمیت چھیالیس افغان فوجیوں کو افغان حکام کے حوالے کردیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افغان فوجیوں کو ان کے ہتھیاروں اور سازوسامان کے ساتھ باجوڑ میں نوا پاس کے مقام پر افغانستان کے حوالے…

سعودی وزیرخارجہ ایک روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: سعودی عرب کے وزیرخارجہ پرنس فیصل بن فرحان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ سعودی عرب کے وزیرخارجہ پرنس فیصل بن فرحان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ نورخان ایئربیس پر وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی اور چیئرمین پاکستان علماء…

ارباب رحیم کو معاون خصوصی بنانے کا فیصلہ

کراچی سابق وزیراعلی سندھ ارباب غلام رحیم کو وزیر اعظم عمران خان کا معاون خصوصی مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق ارباب رحیم کو سندھ میں وزیر اعظم کا معاون خصوصی برائے سیاسی امور مقرر کیا جا رہا ہے جس کا باقاعدہ…

بے نظیر بھٹو کی حکومت گرانے میں کون ملوث تھا؟

عاجز جمالی پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل مرزا اسلم بیگ نے اپنی سوانح حیات میں لکھا ہے کہ 17 اگست 1988 کو آرمی چیف جنرل ضیا کے جہاز کے حادثے کے بعد انہوں نے تین گھنٹے کے اندر آئین کو بحال کردیا تھا۔ مرزا اسلم بیگ لکھتے ہیں کہ

محمد علی سدپارہ کا جسد خاکی تلاش کرلیا گیا

اسلام آباد: پاکستان کے معروف کوہ پیما محمد علی سدپارہ کا جسد خاکی تلاش کرلیا گیا ہے۔ کے ٹو ٹریکس اینڈ ٹورز پاکستان کے مطابق محمد علی سدپارہ اور ان کے ایک غیر ملکی ساتھی کا جسد خاکی مل گیا ہے۔نیپالی شرپاز کے گروپ نے بوتل نیک سے 300 میٹر

سی ویو پر پھنسے جہاز کے مزید ریت میں دھنسنے کا اندیشہ

کراچی: کافی دنوں سے سی ویو پر پھنسے جہاز کو نکالنے کے لیے ٹگ بوٹس کو آپریشن کی اجازت نہ مل سکی، جہاز کے ریت میں مزید دھنسنے کا اندیشہ ہے۔شپنگ ذرائع کے مطابق ٹگ بوٹس کل صبح سے کراچی میں اجازت اور انتظامات مکمل ہونے کے منتظر ہیں۔کے پی ٹی

لیاری میں ہوٹل پر فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت 4 افراد زخمی

کراچی: لیاری کی میمن سوسائٹی میں فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہلکار سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق شہر قائد کے علاقے لیاری میمن سوسائٹی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، موٹر سائیکل سوار دو ملزمان نے ہوٹل پر فائرنگ کی، فائرنگ

کراچی کے چار اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل

کراچی: حکومت سندھ نے کراچی کے چار اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل کردیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ضلع ایسٹ، ویسٹ، سینٹرل اور کورنگی کے ڈپٹی کمشنرز کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے الگ الگ نوٹیفکیشنز کے مطابق ڈپٹی کمشنر