براؤزنگ پاکستان

پاکستان

سلیکٹڈ حکمرانوں نے کشمیر کو بھی نہیں بخشا، سید ناصر حسین شاہ

کراچی: وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ حکمرانوں نے کشمیر کو بھی نہیں بخشا، کشمیر انتخابات میں دھونس، دھاندلی اور پری پول رگنگ کے تمام ریکارڈز توڑ دیے گئے۔اپنے ایک بیان میں اُن کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر الیکشن کمیشن

درخواست پر افغان فوجیوں کو پناہ اور محفوظ راستہ دیا گیا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ افغان فوج کے 5 افسروں سمیت 46 اہلکاروں کو پاکستان میں پناہ اور محفوظ راستہ دیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق یہ افغان فوجی چترال میں ارندو سیکٹر میں رات گئے پہنچے تھے، افغان نیشنل آرمی کے مقامی

کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں دھماکہ، 4 افراد زخمی

کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی جبکہ 2 گاڑیوں اور ایک موٹر سائیکل کو نقصان پہنچا ہے۔ پولیس کے مطابق ہزار گنجی میں دھماکا ریموٹ کنٹرول تھا جس میں ایک کلو دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا۔ پولیس کے مطابق دھماکے…

ن لیگی رہنما عطا تارڑ اور3 ساتھیوں کی ضمانت منظور

گجرانوالہ کی مقامی عدالت نے پاکستان مسلم لیگ نواز کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطا تارڑ اور دیگر تین ساتھیوں کی ضمانت منظور کرلی۔ ملزمان کو آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 38 کے انتخابات کے دوران گزشتہ روز گجرانوالہ سے گرفتار کیا گیا تھا ملزمان کو…

آزاد کشمیر انتخابات: ٹوئٹر پر پی ٹی آئی کے حامیوں کا جشن

اسلام آباد:آزاد کشمیر کے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نےواضح برتری حاصل کرلی جس کے بعد سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کے سپورٹرز کی جانب سے جشن منایا جارہا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈز کی فہرست میں اس وقت ہیش ٹیگ ’کشمیر…

دھاندلی وہاں ہوتی ہے جہاں کوئی مقابلہ ہو، فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ دھاندلی وہاں ہوتی ہے جہاں کوئی مقابلہ ہو۔ آزاد کشمیر میں ہونے والے انتخابات کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر فواد چودھری ںے اپوزیشن جماعتوں کو…

آزاد کشمیرمیں پولنگ مجموعی طور پر پرامن رہی ، چیف الیکشن کمشنر

مظفرآباد: چیف الیکشن کمشنر عبدالرشید سلہریا نے کہا ہے کہ آزاد کشمیرمیں پولنگ مجموعی طور پر پرامن رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حادثےمیں پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر بہت دکھ ہے۔ آزاد کشمیر میں ہونے والے الیکشن کے حوالے سے پولنگ کا وقت ختم ہونے…

عمران صاحب سُن لیں ووٹ چوری کے خلاف احتجاج اب نہیں رُکے گا،مریم اورنگ زیب

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا وزیر اعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا ہے کہ عمران صاحب سُن لیں ووٹ چوری کے خلاف احتجاج اب نہیں رُکے گا۔ مریم اورنگ زیب نے اپنے ایک بیان میں عطاء تارڑ کو ہتھکڑی لگا کر بکتر بند گاڑی میں…

انتخابی نتائج تسلیم نہیں کیے اور نہ کروں گی، مریم نواز

اسلام آباد: مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ انہوں نے انتخابی نتائج تسلیم نہیں کیے اور نہ ہی وہ نتائج تسلیم کریں گی۔ انہوں نے کہا میں نے تو 2018کے نتائج بھی تسلیم نہیں کیے نہ اس جعلی حکومت کو مانا ہے۔ مریم نواز نے سوشل…

پی ٹی آئی نے انتخابات میں تشدد اور دھاندلی کا سہارا لیا، بلاول بھٹو

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آزاد کشمیر کےانتخابات میں تشدد اور دھاندلی کا سہارا لیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر الیکشن سے متعلق سوشل میڈیا پر جاری…