براؤزنگ پاکستان
پاکستان
پروفیسر بریگیڈیئر (ر) ڈاکٹر جہاں آرا انتقال کرگئیں
کراچی: پروفیسر بریگیڈیئر (ر) ڈاکٹر جہاں آرا نتقال کرگئیں۔ آپ کا شمار 1956 میں ڈاؤ میڈیکل کالج کے بیسٹ گریجویٹس میں ہوتا تھا۔ سول ہسپتال سے ہاؤس جاب شروع کی۔انہیں برطانیہ میں اسکالرشپ پر تعلیم کا موقع ملا تاہم انہوں نے اس کے بجائے پاکستان!-->…
کراچی میں عوام کی خدمت کے تسلسل کو جاری رکھا جائے، بلاول
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مرتضی وہاب کے درمیان بلاول ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بیرسٹر مرتضی وہاب کے درمیان شہر قائد کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا۔اس موقع پر چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو!-->…
کورونا خطرناک، وبا پر قابو پانے کیلیے حکومت کا ساتھ دیں: مرتضیٰ وہاب
کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان، مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت چاہتی ہے کہ کورونا وبا سے بھارت جیسی صورت حال پیدا نہ ہو، شہری رش والی جگہوں پر جانے سے گریز کریں، گھروں سے نکلیں تو ماسک کا استعمال!-->…
پشاور، خواجہ سراؤں کے لیے بڑا فیصلہ
پشاور: خواجہ سراؤں کے لیے پشاور میں بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے۔ پشاور بی آر ٹی (بس ریپڈ ٹرانزٹ) میں معذور، خواتین اور بزرگوں کے بعد خواجہ سراؤں کے لیے بھی نشستیں مختص کردی گئیں۔ترجمان ٹرانس پشاور محمد عمیر کے مطابق ہر بس میں خواجہ سراؤں کے!-->…
کراچی: شام میں غیر ضروری گھر سے باہر نکلنے پر پابندی
کراچی: وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ مشتاق مہر اور کمشنر کراچی نوید شیخ کو ہدایت کی ہے کہ کراچی میں شام 6 بجے کے بعد شہریوں کے غیر ضروری گھر سے باہر نکلنے پر مکمل پابندی لگائیں۔
وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے آئی…
ہندو نوجوان پر تشدد اور ہندو مذہب کی توہین کرنے والا ملزم گرفتار
مٹھی: تھرکول کے ملازم کی جانب سے ہندو نوجوان پر تشدد اور ہندو مذہب کی توہین کرنے پر پولیس نے ملزم عبدالسلام ابو دائود کو کھوسکی سے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ملزم کی مکیش بھیل نامی ہندو نوجوان پر تشدد اور زبردستی ہندو مذہب کے خلاف!-->…
آزاد کشمیر، پاک فوج کے شہدا کی نماز جنازہ ادا
مظفرآباد: آزاد کشمیر میں الیکشن ڈیوٹی کے دوران شہید ہونے والے پاک فوج کے 4 شہدا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک فوج کے شہدا کی نماز جنازہ مظفرآباد میں ادا کی گئی۔ شہدا کی نماز جنازہ کی ادائیگی!-->…
سعودی عرب کی خوش حالی پاکستان کی ترقی ہے: شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی خوش حالی پاکستان کی ترقی ہے، دونوں ممالک نے ہر مشکل میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا، مشکل حالات میں سعودیہ کی معاونت پر شکر گزار ہیں۔شاہ محمود قریشی نے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل!-->…
جی او سی 18 ڈیویژن حیدرآباد کینٹ کا جامشورو کے گاوں ایس او ایس ولیج کا دورہ،
جی او سی 18 ڈیویژن حیدرآباد کینٹ کا جامشورو کے گاوں ایس او ایس ولیج کا دورہ، بچوں کےساتھ عید منائی اوران میں خوبصورت تحفے تحائف بھی تقسیم۔کیے،جی او سی حیدرآباد کینٹ نے سینڑل ہال میں بچوں کے ساتھ لنچ بھی کیا دیگر مشروبات اور میٹھی ڈشز سے!-->…
آزاد کشمیر انتخابات، (ن) لیگ آج اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریگی
کراچی:مسلم لیگ( ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پارٹی کی اعلیٰ قیادت آج مظفرآباد پہنچ کر آزاد کشمیر کے انتخابات سے متعلق اگلے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام تر دھاندلی…