براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کراچی میں آج آندھی کے ساتھ بارش کا امکان
کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج آندھی کے ساتھ معتدل بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے دیگر شہروں میں بھی بادلوں کے ڈیرے ہیں اور کئی شہروں میں بارش کا امکان ہے جس سے گرمی کا زور ٹوٹ جائے گا۔
محکمہ موسمیات کا…
صدر مملکت کی زیر صدارت پانی کی قلت پر گورنر ہائوس میں اجلاس
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی زیر صدارت پینے کے پانی کے معاملات پر گورنر ہاوس میں اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس میں K4 اور TP-4 پراجیکٹس سے متعلق تفصیل سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل ، ایم پی اے حلیم عادل…
چھہ جون کو فسادات کی سازش کی گئی تھی، سندھ ایکشن کمیٹی
کراچی سندھ ایکشن کمیٹی کے اہم رہنمائون نے الزام عائد کیا ہے کہ چھہ جون کو بحریہ ٹائون کے سامنے ایکشن کمیٹی کے دھرنے کے دوران فسادات کرانے کی سازش کی گئی تھی، جس مین پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم دونوں شریک تھیں. کراچی پریس کلب میں پریس…
پی ٹی آئی کا 34 ہزار ووٹ لینے والا رہنما پیپلز پارٹی میں شامل
پي ٹی آئی کا 34 ہزار ووٹ لینے والا رہنما پیپلز پارٹی میں شامل ہوگیا ہے
پاکستان تحریک انصاف کراچی کے سابق جنرل سیکریٹری سردار عبدالعزیز سمیت دیگر رہنما پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔ سردار عبدالعزیز نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پیپلز پارٹی کراچی…
شعبہ صحت میں سندھ حکومت کی کارکردگی شاندار، پورا ملک استفادہ کررہا ہے: مرتضیٰ وہاب
کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان، مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ الزام دیا جاتا ہے کہ سندھ حکومت کچھ نہیں کرتی، صحت کے شعبے میں سندھ حکومت کی کارکردگی منہ بولتا ثبوت ہے، صحت کی سہولتوں سے سندھ ہی نہیں بلکہ پورے…
پانی کی کمی کو پورا کرنے، واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس کیلیے جدید ٹیکنالوجی ناگزیر ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پانی کی کمی اور بڑے شہروں میں ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پانی کی کمی کو پورا کرنے اور واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہے۔
وزیراعظم آفس کے میڈیا…
اسلام آباد میں خواتین کے لیے مخصوص مارکیٹ قائم کررہے ہیں، وزیر داخلہ
اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کی نصف آبادی خواتین پر مشتمل ہے، موجودہ حکومت انہیں قومی دھارے میں لانے کے لیے کوشاں ہے، پاکستان کی ترقی کے لیے خواتین کو ملکی معیشت میں شامل کرنا ناگزیر ہے، حالیہ بجٹ میں خواتین کی…
ش فرخ انتقال کر گئیں
کراچی۔ ملک کی معروف خاتون صحافی اور اخبار خواتین کی سابق ایڈیٹر ش فرخ جمعرات کو انتقال کر گئیں۔ شین فرخ کراچی پریس کلب اور کراچی یونین آف جرنلسٹس کی سرگرم رکن رہی ہیں۔صحافتی تحریکوں میں بھی بھرپور حصہ لیا۔ وہ کئی برسوں تک اخبار خواتین کی…
عید سے پہلے چھوٹی یا بڑی قربانی دیکھ رہا ہوں، منظور وسان
کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ عید سے پہلے چھوٹی یا بڑی قربانی دیکھ رہا ہوں۔
پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی بجٹ کو تاجر بجٹ قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ بجٹ غریبوں کے لیے نہیں…
وزیر خزانہ سے گورنر اسٹیٹ بینک کی ملاقات
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ و محصولات شوکت ترین سے آج گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے ملاقات کی۔
دونوں کے درمیان یہ ملاقات وزارت خزانہ میں ہوئی۔
وزیر خزانہ شوکت ترین اور گورنر بینک دولت پاکستان رضا باقر کے درمیان ملاقات میں اسٹیٹ بینک اور…