براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کراچی سمیت ملک بھرمیں سال کا آخری سورج طلوع
کراچی سمیت ملک بھر میں سال کا آخری سورج طلوع ہوگیا، شہریوں نے امید ظاہر کی ہے کہ یہ سال اپنے ساتھ مہنگائی ، معاشی بدحالی اور کورونا وباء ساتھ لے جائے گا۔
سال 2021 ء کا آخری سورج بھی طلوع ہوگیا، شہری ہل پارک میں آخری سورج طلوع دیکھنے کے…
وزیر اعظم کی عدالت میں پیشی کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی ای لنک کے ذریعے ضلعی عدالت میں پیشی کی ویڈیو منظرعام پر آ گئی۔
وزیر اعظم عمران خان 17 دسمبر کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے سامنے پیش ہوئے تھے اور جج نے وزیر اعظم سے بیان حلفی اور دستخطوں کی تصدیق…
وزیر خزانہ نے قومی اسمبلی میں منی بجٹ پیش کردیا
اسلام آباد: آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کے لیے 360 ارب روپے کا منی بجٹ وزیر خزانہ شوکت ترین نے قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے فنانس سپلیمینٹری بل 2021 قومی اسمبلی میں پیش کردیا ہے، اس دوران ایوان!-->…
کراچی، قتل کے الزام میں کم عمر ٹک ٹاکرز گرفتار
کراچی: شہر قائد میں قتل کے الزام میں ایسے دو کم عمر ٹک ٹاکرز کی گرفتاری عمل میں آئی ہے، جنہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی مشہوری کے لیے شہری کو گولی ماری، جو بعدازاں زخم کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ پولیس نے اس واردات میں ملوث دو کم عمر ٹک ٹاکرز!-->…
وفاقی کابینہ اجلاس، فنانس ترمیمی بل 2021 منظور
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں فنانس ترمیمی بل 2021 کی منظوری دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس میں فنانس ترمیمی بل منظوری کے لیے پیش کیا گیا۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے بل کا مسودہ کابینہ میں!-->…
شہباز کی اسمبلی تقریر نوکری کی درخواست ہوتی ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسمبلی میں شہباز شریف کی تقریر نہیں ہوتی جاب ایپلی کیشن ہوتی ہے۔وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس جاتے ہوئے میڈیا سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہر تین ماہ!-->…
کراچی آنے والی ریل خیبر میل کو حادثہ، بریک فیل ہوگئے
کراچی: شہر قائد آنے والی خیبر میل ایکسپریس کو میاں چنوں کے قریب حادثہ پیش آیا ہے، جس میں ٹرین کے بریک فیل ہوگئے۔ریلوے ذرائع کے مطابق لاہور سے کراچی آنے والی خیبر میل ایکسپریس کی میاں چنوں کے مقام پر کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں تاہم حادثے!-->…
وفاقی کابینہ آج منی بجٹ کی منظوری دے گی
وفاقی کابینہ آج منی بجٹ کی منظوری دے گی۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس میں منی بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔
کابینہ اجلاس سے پہلے وزیراعظم اپنے اتحادی جماعتوں کے رہنماوں سے بھی ملاقات کریں گے۔ اور انہیں…
قومی اسمبلی میں منی بجٹ پر گرما گرمی، اپوزیشن کی شدید تنقید
اسلام آباد: منی بجٹ پر قومی اسمبلی میں گونج سنائی دی جانے لگی، اپوزیشن حکومت پر برس پڑی اور گرما گرما دیکھنے میں آئی۔قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی صدارت میں ہوا، اجلاس کے دوران اپوزیشن منی بجٹ کے معاملے پر حکومت پر برس!-->…
سکھ برادری کے لیے پاکستان کا ایک اور عظیم تحفہ
شکارپور: پاکستان دُنیا بھر میں بسنے والی سکھ برادری کو ایک اور عظیم تحفہ دینے جارہا ہے، سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گورونانک سے وابستہ یادوں کے حوالے سے معروف شکارپور میں 200 سال پرانے گوردوارہ صاحب کی بحالی کا 90 فیصد کام مکمل کرلیا گیا!-->…