براؤزنگ پاکستان
پاکستان
سابق حکمرانوں نے قرض لے کر غلام قوم بنادیا: وزیراعظم
اسلام آباد: کابینہ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے منی بجٹ سے متعلق ارکان کو آگاہ کیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے کابینہ کے اجلاس میں ارکان کو منی بجٹ لانے کی وجوہ سے آگاہ کیا اور اس حوالے سے کھل کر گفتگو کی۔وزیراعظم عمران خان نے اس!-->…
بلاول کی شادی 2022 یا 23 میں ہوگی، منظور وسان
کراچی: منظور وسان اپنی پیش گوئیوں کی وجہ سے خاص شہرت رکھتے ہیں، اب اُنہوں نے اپنے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زندگی سے متعلق ایک بڑی پیش گوئی کی ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور مشیر زراعت منظور وسان نے تازہ پیش گوئی یہ کی ہے کہ!-->…
بھارت کی پھر سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی
لاہور: ایک بار پھر بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق دریائے سندھ پر بھارت کی جانب سے 6 متنازع منصوبوں کی تعمیر پر پاکستان نے بھارتی انڈس واٹر کمیشن کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ!-->…
آج دنیا میں بیانیے کی جنگ جاری ہے، وزیر خارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آج دنیا میں بیانیے کی جنگ جاری ہے۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے 41ویں سفارتی کورس کی اختتام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کامیاب ہونے والوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور آپ نے پاکستان…
نیا لوکل گورنمنٹ آرڈیننس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلینج
اسلام آباد کے بلدیاتی نمائندوں نے نیا لوکل گورنمنٹ آرڈیننس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت کرتے ہوئے صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی، سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری قانون کو نوٹس جاری کر دیا۔
عدالت نے 11…
نواز شریف خود نہیں آئیں گے، ہم واپس لائیں گے: وزیر اطلاعات
اسلام آباد: وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف کو ہم واپس لائیں گے وہ خود نہیں آئیں گے جب کہ ملزمان کی حوالگی پر برطانیہ سے بات کررہے ہیں۔کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ!-->…
عدالت عظمیٰ کا طارق روڈ مدینہ مسجد کی جگہ پارک بحال کرنے کا حکم
کراچی: عدالت عظمیٰ نے طارق روڈ مدینہ مسجد کی جگہ پر ایک ہفتے میں پارک بحال کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں طارق روڈ کے قریب مدینہ مسجد کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، اس!-->…
رانا شمیم کی نواز کے سامنے بیان حلفی پر دستخط کرنے کی تردید
اسلام آباد: گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے بیان حلفی پر دستخط نواز شریف کے دفتر میں ان کے سامنے کرنے کی تردید کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے بیان حلفی کی خبر پر توہین عدالت کیس کی سماعت!-->…
نیو ائیر نائٹ پر تیز رفتاری اور ون ویلنگ پر پابندی
لاہور میں نئے سال کا جشن مناتے ہوئے ون ویلنگ، تیز رفتاری اور موٹرسائیکل پر کرتب دکھانا مہنگا پڑے گا۔
نیو ائر نائٹ پر ون ویلنگ، تیز رفتاری اور موٹرسائیکل پر کرتب دکھانے والوں کےخلاف چالان کے بجائے حوالات میں بند کرنے کا حکم دے دیا گیا۔…
تربت، سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 ملزمان ہلاک
تربت: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 7 ملزمان کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔تفصیلات کے مطابق تربت میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 7 ملزمان ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق قانون نافذ کرنے والے!-->…