براؤزنگ پاکستان
پاکستان
قانون کی حکمرانی سے ہی قومیں ترقی کرتی ہیں: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نبی ﷺ نے اخلاقیات کے معیار کو بلند کیا، ریاست مدینہ میں قانون کی حکمرانی کو بہت اہمیت حاصل تھی، انصاف اور قانون کی حکمرانی سے ہی قومیں ترقی کرتی ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے عالمی اسلامی اسکالرز!-->…
ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین قاتلانہ حملے میں زخمی
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور داتا دربار کے علاقے میں مسلم لیگ ن کے رہنما کو نشانہ بنایا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق بلال یاسین لیگی کارکن کے گھر موٹر!-->…
مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ، شرح 22 ماہ کی بلند ترین سطح پر!
کراچی/ لاہور/ اسلام آباد: ملک بھر میں مہنگائی کی شرح 22 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ روزمرہ استعمال کی اشیاء مہنگی ہونے سے پاکستان!-->…
سال نو پر ہوائی فائرنگ سے متعدد زخمی، والدین نے اکلوتا بیٹا کھودیا
کراچی: سال نو پر شہر کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ سے ساتویں جماعت کا طالب علم جاں بحق جب کہ خواتین اور بچوں سمیت 18 افراد زخمی ہوگئے۔رات 12 بجتے ہی شہر بھر میں ہوائی فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا، لگ بھگ 20 منٹ تک شہر کے مختلف علاقوں میں!-->…
نئے سال پر قوم کیلیے تحفہ، پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافہ
اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3.95 روپے سے 4.15 روپے فی لیٹر تک اضافہ کرکے عوام کو نئے سال کا تحفہ دے دیا گیا۔وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصونعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ قیمتوں کا اطلاق یکم جنوری 2022 (ہفتہ) سے!-->…
تلخ و شیریں یادیں لیے 2021 کا آخری سورج غروب
کراچی: بالآخر غم اور خوشی، کہیں شادیانے، کہیں ماتم، تلخ و شیریں یادیں لیے سال 2021 کا آخری سورج مغرب کی آغوش میں جا سویا۔کراچی، اسلام آباد، لاہور، پشاور، کوئٹہ اور ملتان سمیت ملک کے مختلف شہروں میں 2021 کے سورج کے غروب ہونے کا خوبصورت!-->…
شہباز کے پاس دوآپشنز لندن یا جیل، نواز کو واپس لانے پر کام کررہے: فواد
لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے پاس لندن یا جیل جانے کے 2 ہی آپشنز ہیں۔گورنر ہاؤس لاہور کے باہر میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا کہ شہباز شریف کو لگتا ہے کہ وہ ڈوب رہے ہیں!-->…
رانا شمیم اور صحافی بادی النظر میں توہین عدالت کے مرتکب قرار
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم توہین عدالت کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اٹارنی جنرل کو توہین عدالت کیس میں پراسیکیوٹر مقرر کرتے ہوئے بادی النظر میں رانا!-->…
سندھ میں 14 سو سے زائد گھوسٹ اسکولوں کا انکشاف
کراچی: صوبہ سندھ میں کاغذوں میں موجود ہزار سے زائد اسکولوں کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ میں ایک ہزار 459 اسکولوں کا صرف کاغذوں میں موجودگی کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد محکمہ تعلیم نے ان اسکولوں کو اپنی لسٹ سے خارج کردیا۔صوبے میں!-->…
وقت بتائے گا میٹرو ٹرین ملک کو زیادہ فائدہ پہنچائے گی یا صحت کارڈ، وزیر اعظم
لاہور: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وقت بتائے گا میٹرو ٹرین ملک کو زیادہ فائدہ پہنچائے گی یا صحت کارڈ۔
وزیر اعظم عمران خان نے لاہور میں نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کی تقسیم کے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحت کارڈ بہترین اقدام ہے اور…