براؤزنگ پاکستان
پاکستان
پنجاب بجٹ: گورنر نے ایوان اقبال، اسپیکر نے اسمبلی ہال میں اجلاس طلب کرلیا
لاہور : آبادی کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کا بجٹ دو روز گزرنے کے باوجود پیش نہیں کیا جاسکا ہے، صوبائی بجٹ چیلنج بن گیا، گورنر پنجاب نے بجٹ اجلاس ایوان اقبال میں 2 بجے طلب کرلیا جب کہ اسپیکر پرویز الٰہی نے اجلاس ایک بجے اسمبلی!-->…
منی لانڈرنگ کیس، شہباز اور حمزہ کی حاضری معافی کی درخواست منظور
لاہور: احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔احتساب عدالت میں شہباز شریف، حمزہ شہباز اور دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت ہوئی۔شہباز شریف اور!-->…
مشرف سے دشمنی نہیں، صحت کیلئے دعاگو ،واپس آنا چاہیں تو حکومت سہولت دے:نواز شریف
لندن: سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی بیماری سے متعلق ردعمل کا اظہار کیا ہے۔اپنی ٹوئٹ میں نواز شریف کا کہنا تھاکہ میری پرویز مشرف سے کوئی ذاتی دشمنی یا عناد نہیں۔
!-->!-->!-->…
آرمی چیف کا دورۂ چین اہم تھا،لیڈرشپ کا مؤقف ہے مشرف کو واپس آجانا چاہیے: ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کی صحت بہت خراب ہے، اللہ انہیں صحت دے، لیڈرشپ کا مؤقف ہے کہ پرویز مشرف کو واپس آجانا چاہیے، مشرف کی واپسی کا فیصلہ ان کی فیملی کو کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ پرویز!-->…
پاکستان، ارجنٹائن میں دفاعی تعاون کو مزید تقویت دینے پر اتفاق
راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ندیم رضا سے ارجنٹائن کی مسلح افواج کے چیف آف جوائنٹ اسٹاف نے ملاقات کی۔اس ملاقات کے دوران باہمی دفاعی تعاون، تربیت اور سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور دفاعی تعاون، تعلقات کو مزید تقویت!-->…
سندھ کا 1714 ارب روپے کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ
کراچی: وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے حزب اختلاف کی جماعتوں کے شور شرابے میں سندھ کا 17 سو 14 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا، تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ۔تفصیلات کے مطابق بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 15 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس کا اعلان کیا!-->…
سندھ کابینہ سے نئے مالی سال کا ٹیکس فری بجٹ منظور
کراچی: 1700 ارب روپے سے زائد کا ٹیکس فری بجٹ سندھ کابینہ نے منظور کرلیا۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں کابینہ کو آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بریفنگ دی گئی، جس کے بعد کابینہ نے بجٹ کی منظوری دی۔سندھ!-->…
اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اسپیکر پرویز الٰہی کو ہٹانے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی سیکریٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں آج بجٹ پیش کرنے کے!-->…
پاکستان کے ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے نکلنے کے وسیع امکانات
اسلام آباد: ایف اے ٹی ایف کے ایکشن پلان کے تمام 34 نکات پر پاکستان نے عمل درآمد مکمل کرلیا اور امسال وطن عزیز کے گرے لسٹ سے نکلنے کا قوی امکان ہے۔آج سے 17جون کے دوران جرمنی میں ایف اے ٹی ایف کا اجلاس ہوگا، جس میں پاکستان کو دیے گئے دو!-->…
والدین سے معافی کی خواستگار، دل بڑا کرکے ہمیں قبول کرلیں، دعا زہرا
لاہور: پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا نے سندھ ہائی کورٹ میں والدہ کے ساتھ ہوئی ملاقات کی روداد سنادی۔دعا زہرا کا شوہر ظہیر احمد کے ساتھ اپنے پہلے انٹرویو میں کہنا تھا کہ سندھ ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر والدہ سے یہ نہیں کہا کہ میں ان کے!-->…