براؤزنگ پاکستان

پاکستان

پختونخوا کا بجٹ پیش، تنخواہ میں 16 اور پنشن میں 15 فیصد اضافہ

پشاور: خیبر پختون خوا کا مالی سال 23-2022 کا 1332 ارب مالیت کا بجٹ پیش کردیا گیا۔وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں کے پی کے کا سالانہ بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا دہشت گردی کا شکار صوبہ تھا لیکن اب

پنجاب، کابینہ سے بجٹ اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ منظور

لاہور: پنجاب کابینہ کا اجلاس وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں صوبے کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کی منظوری دے دی گئی۔صوبائی کابینہ نے پنجاب کے بجٹ کی بھی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی کابینہ نے

کراچی، مزدور نے 22 ساتھیوں کو بے ہوشی کا شربت پلاکر لوٹ لیا

کراچی: ٹاور کے علاقے میں مضر صحت شربت پینے سے 2 درجن کے قریب مزدور بے ہوش ہوگئے۔ایدھی ترجمان نے بتایا مضر صحت شربت پینے سے 22 مزدور بے ہوش ہوئے جنہیں سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ٹاور کے قریب گودام میں 22

چین کا شہباز حکومت پر اظہار اعتماد، 2 ارب ڈالر دینے پر راضی

اسلام آباد: چین نے تازہ ترین رابطے میں کم شرح پر دو ارب ڈالرز قرض کی پیشکش کرتے ہوئے پاکستان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ مشکل وقت میں پہلے سے زیادہ عزم اور سرگرمی سے ساتھ دے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعہ کو دفتر خارجہ میں چین میں پاکستانی

ایف بی آر، نادرا میں آمدن اور ٹیکس معلومات شیئرکرنے کی تجویز

اسلام آباد/ لاہور: آئندہ مالی سال سے وفاقی حکومت نے ایف بی آر اور نادرا کے مابین شہریوں کی آمدن اور ٹیکس معلومات شیئرکرنے کی تجویز پیش کردی ہے جس کی باقاعدہ منظوری اگلے فنانس بل میں لی جائے گی۔اس کی منظوری کے بعد ایف بی آر کسی بھی ٹیکس

جل پری سے مشابہہ بچے کی پیدائش

راولپنڈی: پنڈی میں عجیب الخلقت جل پری سے مشابہہ بچے کی مردہ حالت میں پیدائش ہوئی ہے۔انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ذرائع کے مطابق نارووال کی رہائشی خاتون کے یہاں عجیب الخلقت مردہ بچے کی پیدائش ہوئی، بچے کا نارمل سائز سے بڑا سر دو ہاتھ اور پیٹ

کپتان کی حاضر دماغی، طیارہ حادثے سے بچ گیا

پشاور: نجی ایئرلائن کا کراچی سے پشاورجانے والا طیارہ خوف ناک حادثے سے بال بال بچ گیا۔نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ ذرائع کے مطابق کراچی سے پشاور جانے والا نجی ایئرلائن کا طیارہ خوف ناک حادثے سے بچ گیا۔ دوران پرواز موسم اچانک خراب ہوگیا اور طیارہ

پہلا ہدف پاکستان کو سری لنکا بننے سے بچانا ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: پہلا ہدف ملک کو سری لنکا بننے سے بچانا ہے، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پٹرول مہنگا کرکے پیسہ گھر نہیں لے کر جارہے، پہلا ہدف ملک کو سری لنکا کی نہج پر جانے سے بچانا ہے۔وزیر خزانہ مفتاح

مشرف حیات اور طبیعت بہتری کی جانب گامزن ہے، ترجمان

دبئی: سابق صدر پاکستان اور آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ جنرل (ر) پرویزمشرف کے ترجمان نے اُن کی طبیعت ناسازی کی تصدیق اور تشویش ناک حالت کی تردید کردی ۔سابق صدر کے خاندانی ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی کہ پرویز مشرف دبئی کے اسپتال میں زیر

95 کھرب 2 ارب روپے کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ

اسلام آباد: مالی سال 23-2022 کا 95 کھرب 2 ارب روپے کا وفاقی بجٹ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیش کردیا۔مالی سال 23-2022 میں مرکزی حکومت کے کل اخراجات کا تخمینہ 9 ہزار 502 ارب روپے ہے، پروگرامز کے لیے 800 ارب، دفاع کیلئے 1523 ارب،