براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کیا ریحام خان تیسری شادی کرنے والی ہیں؟
اسلام آباد: ماہر علم نجوم کی ریحام خان کی تیسری شادی کی پیش گوئی جب کہ خود ریحام خان نے بھی اپنی تیسری شادی کا عندیہ دے دیا۔نجی ٹی وی چینل کے خصوصی شو میں ریحام خان شریک ہوئیں جس میں انہوں نے اپنی ناکام شادیوں سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو!-->…
پی ٹی آئی قیادت کیخلاف غداری کے مقدمے کیلیے کابینہ کمیٹی تشکیل
اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے ارکان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے آئین کی بالادستی قائم ہوگی۔وزیراعظم کی صدارت میں اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ وزیراعظم شہباز شریف اجلاس میں پہنچے تو انہوں نے ایک ایک کرکے تمام وزراء سے!-->…
زیارت: فورسز کی کارروائی میں 5 دہشت گرد جہنم واصل، 1 جوان شہید
راولپنڈی: فورسز نے زیارت کے علاقے میں جاری ریکوری آپریشن کے دوران کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشت گرد جہنم واصل کردیے جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ریکوری آپریشن جاری تھا کہ!-->…
سوشل میڈیا پر متنازع مواد کی روک تھام کیلیے کریک ڈاؤن کا فیصلہ
اسلام آباد: سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد شیئر کرنے اور دوسروں کی کردار کشی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی زیر صدارت اہم اجلاس میں وفاقی سیکریٹری داخلہ، آئی جی پنجاب، ڈی جی ایف آئی اے اور!-->…
معاشی صورتحال میں بہتری کیساتھ عوام کو ریلیف فراہم کرتے رہیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اپنے وعدے کے مطابق تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ تیزی سے عوام کو منتقل کیا۔اپنے ٹوئٹر بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اتحادی حکومت نے عوام سے کیے گئے وعدے کے مطابق تیل کی قیمتوں!-->…
کراچی، بارشوں سے 145 مقامات پر سڑکیں ٹوٹنے کا انکشاف
کراچی: شہر قائد میں مون سون بارشوں سے سڑکوں کو بے پناہ نقصانات پہنچنے کی اطلاعات ہیں، شدید بارشوں اور پانی جمع رہنے سے 145 مقامات پر سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں، اس باعث ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہورہی ہے۔ڈی آئی جی ٹریفک پولیس کراچی احمد!-->…
لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ کو اغوا کے بعد شہید کردیا گیا
راولپنڈی: بلوچستان کے علاقے زیارت میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا کو اغوا کے بعد شہید کردیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا کو 12 اور 13جولائی کی رات زیارت کے!-->…
وزیراعظم کا ڈیزل 40.54، پٹرول 18.50 روپے سستا کرنے کا اعلان
اسلام آباد: وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات سستی کرنے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گری ہیں، آج ہمیں قیمتوں کو کم کرنے کا موقع ملا ہے، میں نے قوم سے وعدہ کیا تھا کہ کبھی عوام!-->…
کراچی، سفاک شوہر نے بیوی کو دیگ میں ڈال کر جلاڈالا
کراچی: شہر قائد میں سفاک شوہر کے ہاتھوں اہلیہ کو دیگ میں ڈال کر زندہ جلا کے موت کے گھاٹ اُتارنے کا لرزہ خیز واقعہ رونما ہوا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق گلشن اقبال بلاک 4 میں واقع اسکول کے کچن میں رکھی دیگ سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی، خاتون کو!-->…
کراچی میں آج شام سے موسلا دھار بارش متوقع
کراچی: آج شام سے شہر قائد میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے اور بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سے کراچی بھر میں تیز بارشوں کا سلسلہ شروع ہوجائے گا جو 18 جولائی تک جاری رہ سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے!-->…