براؤزنگ پاکستان

پاکستان

شہباز شریف کو دباؤ میں لانا اب کوئی بڑا مسئلہ نہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو اب دباؤ میں لانا کوئی بڑا مسئلہ نہیں رہا اور انہیں کب فارغ کرنا ہے یہ عمران خان کی خواہش پر ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو

کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں آج تیز بارش متوقع

کراچی: شہر قائد میں آج تیز بارش متوقع، محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں آج شام گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شمال مشرقی بحیرہ عرب پر موجود ڈپریشن آج صبح کمزور پڑگیا جو کمزور ہوکر

کراچی: موسیٰ کالونی میں 40 گز پر تعمیر 5 منزلہ عمارت زمیں بوس

کراچی: شہر قائد کے علاقے موسیٰ کالونی میں نئی تعمیر ہونے والی 5 منزلہ رہائشی عمارت زمیں بوس ہوگئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ عائشہ منزل سے لنڈی کوتل کے قریب موسیٰ کالونی میں 5 منزلہ رہائشی عمارت کو گزشتہ رات مخدوش ہونے پر خالی کرایا گیا تھا۔یہ

پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

لاہور: پی ٹی آئی نے پنجاب میں صوبائی اسمبلی کی 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں میدان مار لیا، پاکستان تحریک انصاف نے 15 نشستیں جیتیں، مسلم لیگ ن 4 کو سیٹیں ملیں جب کہ ایک نشست پر آزاد امیدوار کامیاب ہوا۔الیکشن کمیشن کو آر ٹی ایس

برطانوی یونیورسٹی سے ڈی آئی جی مقصود احمد نے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرلی

کراچی: برطانیہ کی یونیورسٹی نے ڈی آئی جی مقصود احمد کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازدیا؛ ٹیررازم ٖفنانسنگ میں ڈگری حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی پولیس افسر بن گئے۔برطانیہ کی یونیورسٹی آف نارتھمبر یا،نیو کیسل نے ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی

ضمنی انتخابات: تخت پنجاب کی جنگ کے فاتح کا فیصلہ آج ہوگا

لاہور: آبادی کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات آج (اتوار) ہوں گے، پی ٹی آئی بازی لے جائے گی یا مسلم لیگ ن، تخت پنجاب کے فاتح کا فیصلہ بھی آج ہوجائے گا۔تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئیں، پولنگ کا سامان

حیدرآباد: خاتون کے ہاں بیک وقت چار بیٹوں کی پیدائش

حیدرآباد: صوبہ سندھ کے دوسرے بڑے اور اہم شہر حیدرآباد میں خاتون نے بیک وقت چار جڑواں بیٹوں کو جنم دیا ہے۔حیدرآباد کے علاقے ٹنڈو حیدر کی رہائشی زہرہ نامی خاتون نے اسٹیشن روڈ پر واقع فلاحی تنظیم کے اسپتال میں بیک وقت چار بیٹوں کو جنم

کراچی: گھر کی دیوار گرنے سے دو بچے جاں بحق

کراچی: شہر قائد کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں گھر کی دیوار گرنے سے 2 کم سن لڑکے جاں بحق، گھر میں صف ماتم بچھ گئی۔چھیپا کے مطابق حادثہ کے بعد علاقہ میں کہرام مچ گیا، علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد نے حادثے میں جاں بحق بچوں کے اہل خانہ سے گہرے رنج

عوام کیلیے خوشخبری: ریلوے اور پی آئی اے کرایوں میں 10 فیصد کمی

اسلام آباد: وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے عوام کو ریلوے اور پی آئی اے کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کی خوشخبری سنادی۔وزیر ہوا بازی اور ریلوے خواجہ سعد رفیق نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پی آئی