براؤزنگ پاکستان
پاکستان
دعا زہرا کو یکم اگست کو پیش کرنے کا عدالتی حکم
کراچی: دعا زہرا کو یکم اگست کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔دعا زہرا کی بازیابی سے متعلق والدہ کی درخواست پر جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے سماعت کی اور لڑکی کو یکم اگست کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔عدالت نے کیس کے تفتیشی افسر کو حکم نامہ!-->…
شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش
کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش، موسم خوش گوار، کل مزید تیز بارش کا امکان۔جمعہ کی صبح کراچی میں ہلکی اور تیز بارش ہوئی۔ نارتھ کراچی، نیو کراچی، ناظم آباد، شاہراہ فیصل، گلستان جوہر میں بارش ہوئی۔ پرانی سبزی منڈی، جیل!-->…
پنجاب کا وزیراعلیٰ کون؟ فیصلہ آج ہوگا
لاہور: پنجاب کی حکمرانی کا تاج کس کے سر سجے گا، اس کا فیصلہ آج ہوجائے گا، وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے ووٹنگ آج ہوگی، مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں نے حمزہ شہباز جب کہ پی ٹی آئی اور ق لیگ نے چوہدری پرویز الہیٰ کو امیدوار نامزد کیا!-->…
عمران ارکان کی خریداری میں ملوث، 50 پی ٹی آئی ارکان حمزہ کو ووٹ دے سکتے ہیں، راناثناء
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ کل پی ٹی آئی کے 5 نہیں 50 ارکان ایسے ہوسکتے ہیں جو اپنے ضمیر کی آواز پر ووٹ حمزہ شہباز کو دے سکتے یا ووٹنگ سے غیر حاضر رہ سکتے ہیں۔وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے!-->…
تخت پنجاب کس کا مقدر؟ فیصلہ کل ہوگا
لاہور: پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا تاج کس کے سر سجے گا، اس بات کا فیصلہ کل ہوگا، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج لاہور آئیں گے، فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے ان کے 187 ارکان اسمبلی ہوٹل منتقل ہوچکے ہیں۔تخت پنجاب کے حصول کی خاطر آج!-->…
بازیابی کیس، دعا زہرا کو کراچی شیلٹرہوم منتقل کرنے کا حکم
کراچی: دعا زہرا بازیابی کیس میں سندھ ہائی کورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے تفتیشی افسر کو دعا زہرا کو شیلٹرہوم کراچی منتقل کرنے کی اجازت دے دی۔عدالت نے آبزرویشن دیتے ہوئے کہا کہ بظاہر دعا زہرا اپنے شوہر کے ساتھ بھی ناخوش ہے اور ساتھ رہنا نہیں!-->…
سابق ڈی جی انٹیلی جنس بیورو آفتاب سلطان چیئرمین نیب تعینات
اسلام آباد: مرکزی حکومت نے سابق ڈی جی انٹیلی جنس بیورو آفتاب سلطان کو چیئرمین نیب تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہوا جس میں مختلف امور پر غور کیا گیا۔ کابینہ نے سابق ڈی جی آئی بی آفتاب!-->…
دعا زہرا کی بازیابی کے حوالے سے درخواست پر فیصلہ محفوظ
کراچی: شہر قائد سے لاہور جاکر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی دعا زہرا کی بازیابی سے متعلق درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔دعا زہرا بازیابی کیس سے متعلق سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ہوئی، پولیس اور ملزم ظہیر سندھ ہائی کورٹ!-->…
سندھ: بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی، اب پولنگ28 اگست کو ہوگی
کراچی: سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملتوی کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں سندھ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ!-->…
ڈیرہ غازی خان: امریکی خاتون سیاح سے اجتماعی زیادتی، ملزم گرفتار
ڈیرہ غازی خان: ڈیرہ غازی خان میں غیر ملکی نوجوان خاتون سیاح کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ فورٹ منرو میں ٹور گائیڈ نے غیر ملکی خاتون کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا۔زیادتی کا شکار!-->…