براؤزنگ پاکستان
پاکستان
وزیراعلیٰ پنجاب معاملہ: حکمران اتحاد کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ
اسلام آباد: ایک بار پھر حکمران اتحاد نے وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف کیس میں فل کورٹ کا مطالبہ کردیا۔مریم نواز نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پریس کانفرنس کے لیے آرہی تھی تو بہت سے لوگوں کے!-->…
وزیراعلیٰ پنجاب کیس: حمزہ نے فل کورٹ بنانے کی درخواست دائر کردی
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ میں حمزہ شہباز نے فل کورٹ بنانے کی درخواست دائر کرتے ہوئے آرٹیکل 63 اے کی نظرثانی کی درخواستیں بھی ساتھ سماعت کرنے کی استدعا کردی۔حمزہ شہباز شریف نے الیکشن کمیشن کے خلاف منحرف ارکان کی اپیلیں بھی رولنگ کیس کے ساتھ!-->…
کراچی: کل سے اب تک سب سے زیادہ بارش صدر میں ہوئی
کراچی: شہر قائد میں گزشتہ روز ہون والی بارش کے اعداد و شمار محکمہ موسمیات نے جاری کردیے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز صبح 11 سے آج صبح 8 بجے تک سب سے زیادہ بارش صدر میں 217 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، اس کے بعد پی ایف مسرور بیس پر 207 ملی!-->…
حمزہ پیر تک بطور ٹرسٹی وزیراعلیٰ کام کریں گے، عدالت عظمیٰ
لاہور: عدالت عظمیٰ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے معاملے پر پرویز الٰہی کی درخواست پر اپنے حکم میں کہا ہے کہ حمزہ شہباز پیر تک بطور ٹرسٹی وزیراعلیٰ کام کریں گے۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی!-->…
کل کراچی میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کی پیش گوئی
کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں اتوار کو موسلا دھار بارش کا امکان ظاہر کیا ہے جب کہ اس دوران تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق مون سون سسٹم آج دوپہر راجستھان کے راستے سندھ میں داخل ہوگا، کراچی میں آج!-->…
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی عدالت عظمیٰ طلب
لاہور: عدالت عظمیٰ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف درخواست کو قابل سماعت قرار دے کر ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی، چیف سیکریٹری پنجاب سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کرکے آج 2 بجے طلب کرلیا۔پاکستان کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس!-->…
حمزہ وزیراعلیٰ پنجاب منتخب، حلف بھی اُٹھالیا
لاہور: پی پی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا آخری لمحات میں سرپرائز ‘ چوہدری شجاعت کو قائل کرنے میں کامیاب، سپریم کورٹ کے حکم پر منعقد وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے امیدوار حمزہ شہباز 179ووٹ لے کر دوبارہ!-->…
چوہدری شجاعت کا پرویز الٰہی کی حمایت سے انکار
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی نے تصدیق کی ہے کہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ عمران خان کے امیدوار کی حمایت نہیں کروں گا۔نجی ٹی وی کے مطابق مونس الٰہی کا کہنا تھا کہ میں ماموں کے پاس گیا تھا اور انہوں نے ویڈیو پیغام ریکارڈ کرنے سے!-->…
وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے اسمبلی اجلاس میں تاخیر
لاہور: پنجاب کے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے صوبائی اسمبلی کا اجلاس تاخیر سے دوچار۔صوبائی اسمبلی کے اجلاس کے لیے ایوان میں گھنٹیاں بجائی گئیں، جس کے بعد پی ٹی آئی اور ق لیگ کے ایم پی ایز ایوان میں پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے امیدوار پرویز!-->…
کراچی یونیورسٹی خودکُش حملے کے سہولت کار کا خاکہ تیار
کراچی: کراچی یونیورسٹی خودکُش بم حملے کی تحقیقات میں مزید پیش رفت ہوئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گردی میں ملوث مرکزی سہولت کار ملزم زیب کا خاکہ تیار کرلیا گیا ہے جو سی ٹی ڈی نے سی سی ٹی وی اور عینی شاہدین کی مدد!-->…