براؤزنگ پاکستان

پاکستان

گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کی رہائی کیلیے عدالت سے رجوع، کل سماعت

لاہور: لاہور سے جیل بھرو تحریک میں گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کی رہائی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے زین قریشی کی جانب سے والد کو عدالت میں پیش کرانے کے لیے درخواست

کسی شخص کی ہدایت پر اسمبلی تحلیل کیسے ہوسکتی ہے، عدالت عظمیٰ

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ میں پنجاب اور کے پی انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت میں چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ ہم آئین کی خلاف ورزی برداشت نہیں کریں گے اور چاہتے ہیں انتخابات وقت پر ہوں۔سپریم کورٹ کے 9 رکنی لارجر بینچ نے چیف

شاہ محمود، اسد عمر اور دیگر گرفتاری دینے کیلیے قیدی وین میں جابیٹھے

لاہور: سابق حکمراں جماعت پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کے آغاز پر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور جنرل سیکریٹری اسد عمر سمیت کئی رہنماؤں نے گرفتاری دے دی۔کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور آفس پر پی ٹی آئی کے کئی رہنما اور کارکن

معروف نعت خواں یشفین اجمل کی والدہ انتقال کرگئیں

کراچی: ملک کی معروف خاتون نعت خواں یشفین اجمل شیخ کی والدہ منگل کو کراچی میں انتقال کرگئیں۔اُن کی والدہ پچھلے کچھ مہینوں سے بیمار تھیں اور نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔اُن کی نماز جنازہ المرکز اسلامی، نارتھ ناظم آباد بلاک بی میں بعد نماز

ن لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ایل این جی ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کے اسلام آباد کی

چیئرمین نیب آفتاب سلطان عہدے سے مستعفی

اسلام آباد: نیب کے سربراہ آفتاب سلطان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے وزیراعظم سے ملاقات میں کہا کہ وہ اس

صدر مملکت کا پنجاب اور پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان کے صدر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا۔صدر عارف علوی نے 9 اپریل بروز اتوار پنجاب اور کے پی اسمبلیوں میں الیکشن کی تاریخ دے دی۔صدر نے الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 57 ایک کے

عمران خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ، تیاری مکمل

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ کی ہدایت پر ایف آئی اے لاہور کی 4 رکنی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور سرفراز خان ورک

کراچی پولیس آفس حملہ، دہشت گردوں کی شناخت کرلی گئی

کراچی: شہر قائد میں پولیس آفس (کے پی او) پر حملہ کرنے والے تینوں دہشت گردوں کی شناخت کرلی گئی ہے۔کراچی کی شارع فیصل پر واقع کراچی پولیس آفس پر گزشتہ روز دہشت گروں کے حملے میں 2 پولیس اہلکاروں اور رینجرز اہلکار سمیت 4 افراد شہید ہوئے جب کہ

پاکستان دیوالیہ ہوچکا، ہم دیوالیہ ملک کے رہنے والے ہیں، خواجہ آصف

سیالکوٹ: ملک کے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان دیوالیہ ہوچکا اور ہم ایک دیوالیہ ملک کے رہنے والے ہیں۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں نجی کالج میں کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈیڑھ سال قبل دہشت گردوں کو اپنی سرزمین پر