براؤزنگ پاکستان

پاکستان

کراچی پولیس آفس پر حملہ، پولیس اور رینجرز اہلکاروں سمیت 4 شہید، 3 دہشت گرد جہنم واصل

کراچی: شاہراہ فیصل پر واقع کراچی پولیس آفس (کے پی او) پر دہشت گروں کے حملے میں دو پولیس اہلکاروں اور رینجرز اہلکار سمیت 4 افراد شہید ہوگئے جب کہ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد مارے گئے اور عمارت کو

پی ٹی آئی سربراہ عمران خان پر حملے کے نامزد ملزم کی ضمانت منظور

گوجرانوالا: عمران خان پر حملے کے کیس میں نامزد ملزم کی ضمانت منظور کرلی گئی۔گوجرانوالا کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج نے عمران خان حملہ کیس میں نامزد ملزم احسن نذیر کی درخواست ضمانت پر محفوط کیا گیا فیصلہ سنایا۔ملزم احسن نذیر کی عدالت

سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کا آرڈر معطل

اسلام آباد: سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے ٹرانسفر کا آرڈر عدالت عظمیٰ نے معطل کردیا۔عدالت عظمیٰ کے جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا، جس میں لاہور پولیس کے سابق چیف غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کا آرڈر

انتخابات 90 دن میں ہونا ہیں، الیکشن کمیشن کیا کررہا ہے؟، عدالت عظمیٰ

اسلام آباد: سابق سی سی پی او لاہور کے ٹرانسفر کے کیس میں عدالت عظمیٰ نے ریمارکس دیے کہ انتخابات کو 90 دن میں ہونا ہے اور ہر گزرتے وقت کے ساتھ 90 دن ختم ہورہے ہیں، الیکشن کمیشن آخر کر کیا رہا ہے؟ الیکشن کمیشن کا واحد کام انتخابات کرانا ہے

عدم پیشی پر عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست خارج

لاہور: عدالت عالیہ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست خارج کردی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) سے ضمانت مسترد ہونے کے بعد لاہور ہائی کورٹ نے بھی عدم پیشی پر عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست خارج

حکومت پیسے دینے کو تیار نہیں، شفاف انتخابات کیسے کرائیں؟ چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد: پاکستان کے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے انتخابات کے حوالے سے عدالت عظمیٰ کے سامنے صورت حال کھول کر رکھ دی۔سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر ٹرانسفر کیس میں سپریم کورٹ کی جانب سے فوری طلب کیے جانے پر چیف الیکشن کمشنر

عوام پر پٹرول بم گرادیا گیا، پٹرولیم مصنوعات 22 روپے لیٹر مہنگی

اسلام آباد: عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرادیا گیا۔ وفاقی حکومت نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گراتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 22 روپے سے زائد کا اضافہ کردیا۔وفاقی حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ پٹرول کی قیمت میں

ضمنی مالیاتی بل قومی اسمبلی میں پیش، لگژری اشیاء پر سیلز ٹیکس بڑھادیا گیا

اسلام آباد: فنانس بل 2023 وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔اسپیکر راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت سے تقریباً ایک گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا۔ اجلاس میں وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ضمنی

نازیبا ویڈیو کیس: عدالت عالیہ سے دانیہ شاہ کی ضمانت منظور

کراچی: میڈیا انڈسٹری کی معروف شخصیت مرحوم عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے کیس میں سندھ ہائی کورٹ نے ضمانت منظور کرلی۔عدالت عالیہ سندھ میں دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، جس میں ملزمہ دانیہ کے

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کے خلاف ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے مقدمہ درج کرلیا۔سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کے خلاف مقدمہ پیکا ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے، ان کے خلاف مقدمے کا مدعی ارشد محمود ولد غلام سرور ہے۔یہ مقدمہ