براؤزنگ پاکستان

پاکستان

عدالت عظمیٰ کا حکومت اور پی ٹی آئی کو الیکشن تاریخ پر مشاورت کا مشورہ

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت میں حکومت اور پی ٹی آئی کو مشاورت سے الیکشن کی ایک تاریخ دینے کا مشورہ دے دیا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ نظام کو آئین کے تحت مفلوج کرنے کی

سابق وزیراعظم عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: سابق وزیراعظم پاکستان اور پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کے توشہ خانہ کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔دھیان رہے کہ آج 4 مختلف کیسز میں چیئرمین

اگر انتخابات کیلیے حالات سازگار نہیں تو وجوہ بتائی جائیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: پنجاب اور خیبر پختونخوا کے انتخابات کے لیے سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرنے والا 9 رکنی لارجر بینچ ٹوٹ گیا، تاہم عدالت عظمیٰ کا 5 رکنی بینچ کی سماعت کررہا ہے۔سپریم کورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان کو 28 فروری کو عدالت پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد: بینکنگ کورٹ اسلام آباد نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو 28 فروری کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں عمران خان اور دیگر کے خلاف فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی۔پی

کمشنر کراچی کی مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرانے کی ہدایت

کراچی: کمشنر کراچی نے توانائی بحران پر قابو پانے کی خاطر شاپنگ مال اور مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرانے کے لیے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت جاری کردی۔وفاقی حکومت کی ہدایت پر کمشنر کراچی نے تمام ڈی سیز کو خط لکھ دیا۔کمشنر کراچی نے ڈپٹی کمشنرز کو

پاکستان کا آئی ایم ایف سے پالیسی ریٹ بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان نے پالیسی ریٹ بڑھانے پر اتفاق کرلیا۔وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق پاکستان سے آئی ایم ایف کے مذاکرات گزشتہ رات دیر تک جاری رہے، آئی ایم ایف حکام ہر نقطے کا بہت تفصیل سے جائزہ لے رہے ہیں، اب صرف

اسد عمر کی اہلیہ کا شوہر کی رہائی کیلیے عدالت عالیہ سے رجوع

لاہور: پی ٹی آئی کے اہم رہنما اسد عمر کی اہلیہ صوفیہ فاطمہ نے شوہر کی نظربندی کے خلاف اور رہائی کے لیے الگ درخواست دائر کردی۔لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں اسد عمر کی اہلیہ نے ڈپٹی کمشنر، سی سی پی او، آئی جی اور جیل سپرنٹنڈنٹ

زلفی بخاری اور فیاض چوہان نے گرفتاری پیش کردی

راولپنڈی: پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کے سلسلے میں رہنمائوں زلفی بخاری اور فیاض الحسن چوہان نے اپنی گرفتاری پیش کردی۔پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک میں گرفتاری دینے کے لیے پی ٹی آئی رہنما عامر کیانی، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ

ازخود نوٹس: پی ڈی ایم جسٹس اعجاز اور جسٹس مظاہر پر معترض، فل کورٹ کی استدعا

اسلام آباد: پنجاب اور کے پی کے انتخابات پر ازخود نوٹس کیس میں پی ڈی ایم نے 9 رکنی لارجر بینچ میں شامل جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس مظاہر نقوی پر اعتراض اٹھاتے ہوئے انہیں بینچ سے الگ کرنے کی استدعا کردی۔عدالت عظمیٰ میں چیف جسٹس پاکستان عمر

ملک کی پہلی ٹرانس جینڈر اینکر مارویہ ملک پر قاتلانہ حملہ

لاہور: پاکستان سے تعلق رکھنے والی پہلی ٹرانس جینڈر اینکر مارویہ ملک لاہور میں قاتلانہ حملے میں محفوظ رہیں۔مارویہ ملک پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، پولیس کو دیے گئے بیان میں ٹرانس جینڈر اینکر مارویہ ملک نے بتایا کہ وہ فارمیسی