براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
وزیرِاعظم کی وفاقی وزرا کوتاجروں کی تجاویزومسائل سننے کیلئے ملاقاتوں کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزرا کواسٹیک ہولڈرزکی تجاویزومسائل سننے کیلئے ملاقاتوں کی ہدایت کی ہے۔
وزیراعظم عمران خان سے ملک کے بڑے چیمبرزآف کامرس کے صدورکی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرزکے صدر، کراچی،…
سندھ میں عام معافی کے فیصلے سے دستبرداری
کراچی ( خصوصی رپورٹ عاجز جمالی ) سندھ حکومت کے انتہائی اہم ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے بلوچستان کی طرح ملزموں کو عام معافی دینے کا جو فیصلہ کیا گیا تھا سندھ ایپیکس کمیٹی نے وہ فیصلہ مسترد کردیا ہے اور سندھ حکومت اپنے ہی…
کراچی میں کرونا ویکسین کے لئے لمبی قطاریں
کراچی: ایکسپو سینٹر میں کرونا وائرس ویکسین لگاوانے والے افراد کی تعداد میں اضافہ، ایکسپو سینٹر کے اندر عوام کی لمبی قطاریں لگائی گئیں۔ دن بھر عوام کی بڑی تعداد کرونا وائرس سے بچائو کی ویکسین لگوانے کے لئے کرونا وائرس پہنچ رہی تھی۔ ذرائع کے…
کارکن تیاری کریں آئندہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہے بلاول
کراچی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحال کے پیشِ نظر پاکستان کے لیئے ضروری ہے کہ ملک میں حکومت پاکستان پیپلز پارٹی کی ہو۔ نظر آرہا ہے، اگلی حکومت پی پی پی کی ہوگی۔ کارکنان ابھی سے تیاری شروع…
مختلف شعبوں کے افراد کیلیے ویکسی نیشن کی آخری تاریخ 31 اگست مقرر
اسلام آباد: وفاقی وزیر اور سربراہ این سی او سی اسد عمر نے کہا ہے کہ ویکسین نہ لگوانے والوں کو دکانوں، دفاتر اور ہوٹلوں میں کام کرنے نہیں دیا جائے گا، ان کے لیے ویکسین لگوانے کی آخری تاریخ 31 اگست ہے، جس کے بعد ان پر پابندی عائد ہوگی۔وفاقی!-->…
5 اگست کے بعد بھارت سے تعلقات منقطع کر لیئے،وزیرِ اعظم عمران خان
اسلام آباد:وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ 5 اگست کو بھارت نے کشمیریوں کا حق چھینا، جس کے بعد پاکستان نے بھارت سے تمام تعلقات منقطع کر لیئے۔
افغان میڈیا کے نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ میرے پاس اب کھیل کے…
پاکستان میں کورونا سے مزید 76 افراد جاں بحق، کیسز 10 لاکھ سے تجاوز کر گئے
اسلام آباد:پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 76 مریض انتقال کرگئے۔ ملک میں کورونا سے مجموعی اموات 23 ہزار 209 ہوگئیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق…
لیڈرشپ کا تقاضا دباؤ برداشت کرنے کی صلاحیت کا ہونا ہے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ افغانستان کے معاملے پر پاکستان پر بہت بڑا پریشر آئے گا، ہم دباؤ میں آنے کے بجائے عوام کی بہتری کے لیے فیصلے کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے یہ بات اسلام آباد میں اپنے زیر صدارت حکومتی رہنماؤں کے ایک اہم!-->…
کورونا وبا سنگین، کراچی میں مکمل لاک ڈاؤن پر غور!
کراچی: کورونا کی بگڑتی صورت حال کے پیش نظر سندھ حکومت نے کراچی میں مکمل لاک ڈاؤن پر غور شروع کردیا، طبی ماہرین، محکمہ صحت سندھ نے 15 دن کے فوری لاک ڈاؤن کی سفارش کی ہے۔شہر قائد میں کورونا وبا کی چوتھی لہر میں خاصی شدت محسوس کی جارہی ہے،!-->…
مریم نواز کورونا وبا کی زد میں آگئیں
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کورونا وائرس کی لپیٹ میں آگئی ہیں۔ انہوں نے اپنا ٹیسٹ کروایا تھا جو مثبت آیا۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ مجھے بخار، نزلہ کی علامات ہیں۔ انہوں نے عوام سے اپنی!-->…