براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
آئندہ انتخابات نئی مردم شماری کے تحت کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد: مرکزی کابینہ نے ساتویں مردم شماری کرانے سے متعلق تجاویز منظور کرلیں۔ کابینہ نے آئندہ انتخابات نئی مردم شماری کے تحت کروانے کا فیصلہ کرلیا۔خیال رہے کہ ملک میں آخری مردم شماری 2017 میں ہوئی تھی، مردم شماری کے نتائج پر سندھ کی!-->…
چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو توسیع دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: موجودہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو حکومت نے توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق نیب آرڈیننس میں ترمیم کے لیے حتمی سفارشات تیار کرلی گئیں۔ادھر قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی مدت ملازمت!-->…
فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ سروسز بحال ہونا شروع
فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ کی سروسز سات گھنٹے تک بند رہنے کے بعد بحال ہونا شروع ہوگئیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹا گرام کی سروسز متعدد گھنٹے بند رہیں، اس دوران کروڑوں صارفین کو مشکلات کا سامنا رہا۔
پاکستان…
پنڈورا لیکس، تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کا سیل قائم
اسلام آباد: پنڈورا پیپرز لیکس کا معاملہ سامنے آنے کے بعد وزیراعظم معائنہ کمیشن کے تحت 3 رکنی سیل قائم کردیا گیا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز پاناما پیپرز کے بعد نئے مالیاتی اسکینڈل پنڈورا پیپرز کی ہوش رُبا تفصیلات جاری کی گئی تھیں، جس میں 700!-->…
عوام پر پھر برق گرادی گئی، بجلی 1 روپیہ 70 پیسے مہنگی!
اسلام آباد: عوام پر پھر برق گرادی گئی، بجلی کی قیمت میں ایک سال کے لیے 1 روپیہ 70 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت کی جانب سے پٹرول بم کے بعد اب عوام کو بجلی کا بڑا جھٹکا لگایا گیا ہے اور نیپرا نے بجلی ایک سال کے لیے 1!-->…
کامیاب پاکستان پروگرام کا افتتاح، ملکی ترقی میں سنگ میل ثابت ہوگا: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کامیاب پاکستان پروگرام کا افتتاح کردیا۔ 37 لاکھ گھرانوں کو 14 سو ارب کے قرضے دیے جائیں گے۔ کاروبار کے لیے 5 لاکھ تک بلاسود قرضے دیے جائیں گے۔ملک میں غربت کے خاتمے میں کامیاب پاکستان پروگرام اہم کردار ادا!-->…
وزیراعظم عمران خان آج کامیاب نوجوان پروگرام کا افتتاح کریں گے
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج کامیاب پاکستان پروگرام کا افتتاح کریں گے۔
اس پروگرام کے تحت سستا گھر اسکیم کےتحت اپنا گھربنانےکےلیےآسان اقساط پر پیسوں کی سہولت فراہم کی جائے گی۔
وزیرخزانہ شوکت ترین نے کا کہنا ہے کہ یہ پاکستان میں اپنی…
مسکراہٹیں بکھیرنے والا آخر سب کو رُلا گیا، عمر شریف انتقال کرگئے
کراچی: سب کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والے عمر شریف آخر سب کو رُلاکر اس دُنیا سے رخصت ہوگئے، اُن کا انتقال جرمنی میں ہوا۔ خاندانی ذرائع نے اُن کی وفات کی تصدیق کردی ہے۔وہ بغرض علاج امریکا جانے کے لیے ایئرایمبولینس کے ذریعے گزشتہ دنوں جرمنی!-->…
ہمیں گڈ اور بیڈ کا پتا، کوئی سپرپاور بائی پاس نہیں کرسکتی: وزیر داخلہ
کراچی: شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہمیں گڈ اور بیڈ کا پتا ہے اے پی ایس کے بچوں کے قاتلوں کا کیس الگ ہے۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عالمی منظرنامہ بدلنے جارہا ہے، مستقبل کی سیاست گہرے پانیوں کی ہے، دنیا کی!-->…
سمندری طوفان شاہین کا رخ مسقط کے ساحل کی طرف ہوگیا، کراچی میں آج بھی ہلکی بارش کا امکان
کراچی:بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان شاہین کا رخ مسقط کے ساحل کی طرف ہوگیا ہے۔
محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ طوفان شاہین کے زیر اثر…