براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

نواز کی اپیلوں سے متعلق انکشافات، سابق چیف جج کو توہین عدالت کا نوٹس

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس اطہر من اللہ نے نواز شریف اور مریم نواز کی اپیلوں سے متعلق سابق جج کے انکشافات پر سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم اور دیگر کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کردیے۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد

اتحادیوں کے تحفظات پر وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس

اسلام آباد: اتحادی جماعتوں کے تحفظات دُور کرنے کی خاطر حکمراں جماعت کی قیادت فعال ہوگئی، وزیراعظم کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس ہورہا ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کے اجلاس میں وفاقی وزراء اور پارٹی کے سینئر

نواز شریف پر 80 لاکھ پاؤنڈ جرمانے کی وصولی کیلئے تیاریاں

لاہور: حکومت سابق وزیراعظم میاں نواز شریف پر عدالت کی جانب سے لگائے گئے 80 لاکھ پاؤنڈ جرمانے کی وصولی کے لیے ان کی املاک کی نیلامی کے لیے متحرک ہوگئی ہے۔ محکمہ بورڈ اف ریونیو نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی املاک فروخت کرنے کے لیے قانونی…

پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 6 افراد جان کی بازی ہارگئے

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)…

حکومت کو خطرہ نہیں، تحریک چلاکر اپوزیشن خود کو تھکائے گی: وزیر داخلہ

اسلام آباد: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت کے خلاف تحریک چلاکر خود کو ہی تھکائے گی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ حزب مخالف کے اتحاد پی ڈی ایم کو احتجاجی تحریک میں وارم اپ میں 6 ماہ لگیں گے،

باجوڑمیں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 2 پولیس اہلکار شہید

صو بہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں راغگان ڈیم کے نزدیک ایک پولیس وین کو ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ ڈسٹرک پولیس افسر صمد خان نے ڈان سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس وین ڈیم کے…

پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح ایک فیصد سے بھی کم رہ گئی

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید11افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار 595ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں…

پاکستان امریکا کے ساتھ طویل مدتی تعاون کا خواہاں ہے: آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان امریکا کے ساتھ روایتی، باہمی تعلق اور طویل مدتی تعاون کا خواہاں ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے

متحد ہوکر حکومت کی ہر سازش ناکام بنائیں گے: بلاول، فضل الرحمان ملاقات

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔نجی ٹی وی کے مطابق بلاول بھٹو زرداری مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچے، جہاں ان کا استقبال مولانا

بلاول بھٹو زرداری آج مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کریں گے

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف سے رابطہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور…