براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
بھارتی فوج کی چین کے ہاتھوں پھر ہزیمت!
سکم: بھارت کی چین کے ہاتھوں ایک اور دُرگت ہوئی ے ، سکم کے علاقے میں چینی فوج کی جانب سے ایک بار پھر بھارتی اہلکاروں کی پٹائی کا واقعہ پیش آیا ہے۔رپورٹ کے مطابق ریاست ِسکم کے سرحدی علاقے نکولا پاس میں 20 جنوری کو چینی فوج نے بھارتی فوجی!-->…
بھارتی یوم جمہوریہ، کشمیری آج یوم سیاہ منارہے ہیں!
سری نگر: مقبوضہ جموں و کشمیر سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منارہے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آل پارٹیز حریت کانفرنس کی کال پر آج لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب اور دنیا بھر کے کشمیری بھارتی یوم!-->…
امریکا نئی سرد جنگ سے باز رہے، چین کا انتباہ
بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ نے نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نئی سرد جنگ سے باز رہے۔چین کے صدر شی جن پنگ نے عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بیجنگ اور اس کے اقتصادی ماڈل کے خلاف محاذ!-->…
دنیا میں کورونا کیسز کی تعداد 10 کروڑ سے تجاوز
دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد دس کروڑ سے بڑھ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس نے دس کروڑ افراد کو اپنا نشانہ 435 دنوں میں بنایا ہے۔عالمی ادارے صحت مطابق دنیا میں کورونا کے 7 کروڑ 22 لاکھ 89 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے اور 2 کروڑ!-->…
ٹرمپ صدارت کے آخری لمحات میں تنہا اور اداس تھے
واشنگٹن: ٹرمپ کی صدارت کے آخری لمحات میں سابق صدر کے جذبات کا آنکھوں دیکھا حال امریکی صحافی نے بیان کیا ہے۔امریکا کے نئے صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کو کور کرنے اور ٹرمپ کی صدارت کے دور میں وائٹ ہاؤس میں رپورٹنگ کرنے والے صحافی نے!-->…
26 جنوری کو دلی کی طرف ٹریکٹر مارچ کی تیاریاں
نئی دہلی: بھارت میں مودی حکومت کے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق 26 جنوری کو دلی کی طرف ٹریکٹر مارچ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں۔کسانوں کی جانب سے 26 جنوری کو دلی کی طرف ٹریکٹر مارچ کا اعلان کیا گیا!-->…
جوبائیڈن انتظامیہ میں کتنے پاکستانی اور بھارتی نژاد ہیں؟
واشنگٹن: امریکا کے نئے صدر جوبائیڈن کے اردگرد بھارتی نژاد پاکستانیوں سے زیادہ ہیں۔جوبائیڈن انتظامیہ میں 17 انڈین امریکنز وائٹ ہاؤس کمپلیکس کا حصہ ہوں گے اور 3 نیشنل سیکیورٹی کونسل میں شامل ہوں گے۔تاہم بارک اوباما دور کے وہ عہدیدار!-->…
ویکسین لینے کے باوجود بھی وائرس ہونے کا خدشہ
کورونا وائرس کی ویکسین لینے کے باوجود بھی وائرس ہونے کا خدشہ رہتا ہے۔تفصِلات کے مطابق برطانوی ڈپٹی چیف میڈیکل آفیسر پروفیسر جوناتھن نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمر رسیدہ افراد میں ویکسینیشن کے بعد معدافتی نظام مضبوط ہونے میں 3 ہفتے لگ!-->…
دنیا بھر میں کورونا سے 21 لاکھ 38 ہزار 965 افراد ہلاک
عالمی وبا کے سبب دنیا میں 9 کروڑ 97 لاکھ 71 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 21 لاکھ 38 ہزار 965 اموات ہو چکی ہیں۔دنیا میں کورونا کے 2 کروڑ 58 لاکھ 86 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔امریکہ میں کورونا کی صورتحال سب سے خوفناک ہے جہاں 4 لاکھ 29 ہزار!-->…
بھارت میں پاکستان زندہ باد کے نعرے!
نئی دہلی: بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعروں کی گونج۔نئی دہلی کی خان مارکیٹ کا میٹرو اسٹیشن بھارتی یوم جمہوریہ سے صرف دو دن قبل پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا، چند نوجوان موٹر سائیکلوں پر آئے اور!-->…