براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

سربیا میں تین ہزار سال پُرانی اجتماعی قبر کی دریافت

بلغراد: ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے سربیا میں ایک اجتماعی قبر دریافت کی ہے، جس میں درجنوں افراد کی باقیات پائی گئیں۔ یہ باقیات قدیم قتل و غارت کے شواہد فراہم کرتی ہیں۔ماہرین کا ماننا ہے کہ اجتماعی قبر میں پائی جانے والی لاشیں ان افراد کی ہیں

عیدالفطر پر پاکستان میں تین فلمیں ریلیز ہوں گی

کراچی: اس بار عیدالفطر کے موقع پر پاکستان میں فہد مصطفیٰ، مائرہ خان اور تابش ہاشمی کی آگ لگی بستی میں اور شان شاہد کی بلھا سمیت دیگر فلمیں ریلیز ہوں گی۔پاکستانی شائقین کو اس عیدالفطر پر ٹی وی اسکرینز اور سینما گھروں میں بھرپور تفریح دیکھنے

فضل الرحمان کے صاحبزادے کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان: مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے اسجد محمود کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، جس میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بیٹے اسجد محمود کے اسکواڈ کی گاڑی کو سی پیک پر حادثہ

1965 کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کی ناقابل فراموش خدمات

محمد راحیل وارثی آج جنگ ستمبر کے ہیرو ایم ایم عالم کی 13 ویں برسی منائی جارہی ہے، آپ قوم کے عظیم ہیرو تھے۔ زندہ قوموں کا وتیرہ رہا ہے کہ وہ اپنے ہیروز کو کبھی بھی فراموش نہیں کرتیں، بلکہ ہمیشہ اُنہیں یاد کیا جاتا اور اُن کی عظیم خدمات

یو اے ای: نمازِ عید کھلے مقامات میں ادا کرنے پر پابندی عائد

دبئی: متحدہ عرب امارات میں نمازِ عید صرف مساجد میں ادا کرنے کا اعلان کردیا گیا۔اماراتی حکام کے مطابق عیدالفطر کی نماز صرف مساجد کے اندر ادا ہوگی، کھلے میدانوں میں عید کی نماز کی اجازت نہیں ہوگی۔حکام کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ عوام کی حفاظت کو

ایران جنگ میں ہمیں کسی مدد کی ضرورت نہیں، صدر ٹرمپ

واشنگٹن: ایران کے خلاف جاری جنگ کے دوران اتحادی ممالک کی جانب سے مدد کی درخواستیں مسترد ہونے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کو کسی کی مدد کی ضرورت نہیں۔وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ایک طاقتور ملک

چین میں چمگادڑوں کے وائرسز سے نمٹنے کیلئے نئے مچھر تیار

بیجنگ: چینی سائنس دانوں نے ویکسین لے جانے والے نئے مچھر تیار کیے ہیں جو چمگادڑوں کو کاٹ کر انہیں ریبیز کے خلاف مدافعت فراہم کرسکتے ہیں۔ اس حکمتِ عملی سے ایسے وائرسز کو جانوروں سے انسانوں تک منتقل ہونے سے روکنے میں مدد مل سکتی ہے جو مستقبل

امریکی شہری نے 73 برس بعد گورکن کا پیشہ چھوڑ دیا

نیویارک: امریکا میں ایک گورکن نے ریکارڈ 73 برس بعد اپنے پیشے کو خیرباد کہہ دیا۔ریاست انڈیانا سے تعلق رکھنے والے 92 سالہ ایلن مک کلوسکی نے قبر کھودنے کا کام 1952 میں شروع کیا۔ ابتداء میں یہ انہوں نے ایک وقتی کام کے طور پر شروع کیا تھا، لیکن

خوشی بانٹنے سے بڑھتی ہے

عبدالعزیز بلوچ رمضان کے آخری چند روزے باقی تھے، عیدالفطر کی آمد کی وجہ سے شہر کی گلیوں میں خوشیوں کی گونج تھی۔ بچوں کی ہنسی، دکانوں پر خوشبوؤں کی لہر اور بازاروں میں لوگوں کی تیزی سے خریداری، یہ سب ایک عام روٹین کے مناظر تھے۔ لیکن

پاکستانی طالبعلم نے الیکٹرک بسوں پر سفر کرنیوالوں کیلئے موبائل ایپ تیار کرلی

لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور سمیت مختلف شہروں میں چلائی جانے والی الیکٹرک بس سروس کے مسافروں کو بسوں کے روٹس اور اوقاتِ کار سے متعلق معلومات کے فقدان کا سامنا رہتا ہے۔اس مسئلے کے حل کے لیے دو طلبہ نے ایک موبائل ایپ تیار کرلی ہے، جس