براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

فیلڈ مارشل کی قیادت میں ایسی شکست دی، جو بھارت کی نسلیں بھی نہیں بھول پائیں گی، وزیراعظم

مظفرآباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل کی قیادت میں بھارت کو ایسی شکست دی کہ ان کی نسلیں بھی بھول نہ پائیں گی، لہٰذا بھارت جس زبان میں بات کرے گا اسی میں جواب دیں گے۔یوم یکجہتی کشمیر پر آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کے

ٹرین میں سفر کرنے والی خاتون کے ہاں بیٹی کی پیدائش

کراچی: رحمان بابا ایکسپریس میں دوران سفر خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش ہوئی ہے۔ریلوے پولیس کے مطابق رحمان بابا ایکسپریس انجن خراب ہونے کی وجہ سے دھابیجی اسٹیشن پر کھڑی تھی، اس دوران خاتون نے بچی کو جنم دیا۔ریلوے پولیس نے بتایا کہ ٹرین میں سفر

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا جلد دورۂ پاکستان کا امکان

ریاض: سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان جلد ہی پاکستان کا دورہ کریں گے۔ریاض میں پاکستانی سفارت خانے میں بریفنگ دیتے ہوئے پاکستان کے سفیر احمد فاروق کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور پاکستان

5 ہزار کے نوٹ ختم کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، گورنر اسٹیٹ بینک

اسلام آباد: گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے پارلیمانی کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک نے نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹس کے اجرا کی تجویز کابینہ کو بھجوا دی ہے، جس میں جدید سیکیورٹی فیچرز شامل کیے گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے بورڈ نے تمام

حرام کا انجام

وقاص بیگ شہر کے ایک مصروف بازار میں یاسر کی دکان تھی۔ بظاہر وہ نہایت شریف، ملنسار اور دین دار دکھائی دیتا تھا۔ پیشانی پر سجدے کا نشان، زبان پر میٹھی باتیں اور ہاتھ میں تسبیح، لوگ اسے قابلِ اعتماد سمجھتے تھے۔ مگر اس ظاہری دین داری کے

پاکستان میں پہلا روزہ 19 فروری کو ہونے کا امکان

کراچی: پاکستان میں رواں برس رمضان المبارک کے حوالے سے تازہ پیش گوئی سامنے آ گئی۔محکمۂ موسمیات نے رمضان المبارک کے چاند سے متعلق اپنی تازہ پیش گوئی جاری کردی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ 19 فروری 2026

سعودیہ 2025 میں 2 کروڑ غیر ملکی حجاج اور عمرہ زائرین کا میزبان رہا

ریاض: سعودی عرب نے سال 2025 کے دوران بیرونِ ملک سے آنے والے قریباً 2 کروڑ حجاج اور عمرہ زائرین کی میزبانی کی۔سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی قومی مرکز برائے کارکردگیِ سرکاری ادارہ جات (اداء) کا کہنا ہے کہ سال 2025 میں ایک کروڑ 95 لاکھ

لائبہ خان کی بارات کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ لائبہ خان نے اپنی شادی کے یادگار لمحات مداحوں سے شیئر کردیے، سوشل میڈیا پر ان کی بارات کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔لائبہ خان کے سوشل میڈیا پر 4 ملین سے زائد فالوورز ہیں جو اس وقت اپنے شادی کی تقریبات کی وجہ سے

تین روز قیمتیں گرنے کے بعد سونے کی قیمت میں 24 ہزار کا بڑا اضافہ

کراچی: بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹوں میں 3 روز کے وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ اس سے قبل تین روز تک مسلسل سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی تھی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 240 ڈالر

رابی پیرزادہ کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور: سابق اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ کے ساتھ ڈیفنس میں ہراساں کیے جانے کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کی شکایت پر پولیس نے فوری کارروائی کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔پوش علاقے ڈیفنس میں رابی پیرزادہ کو ہراساں کیے جانے کے واقعے پر پولیس نے