براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

چین میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 82 افراد ہلاک

بیجنگ: چین میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 82 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے شہر چینگ زی کی لیوشین یو کوئلہ کان میں گزشتہ شام گیس بھر جانے کے باعث دھماکا ہوا، جس میں ابتدائی طور پر 8 افراد کی ہلاکت کی اطلاع

وفاقی حکومت نے پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی ہے اور پٹرولیم ڈویژن نے اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 23 مئی 2026 سے اگلے ایک ہفتے

مومنہ اقبال ہراسانی معاملہ: وزیراعلیٰ پنجاب کا سخت ایکشن کا حکم

لاہور: معروف اداکارہ مومنہ اقبال ان دنوں ایک سنگین تنازع کے باعث خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔اداکارہ نے مسلم لیگ (ن) کے رکنِ پنجاب اسمبلی محمد ثاقب چدھڑ پر ہراسانی، دھمکیاں دینے اور اپنے سسرال والوں کو پریشان کرنے کے الزامات عائد کیے تھے،

ذوالحج کا پہلا جمعہ: لاکھوں عازمین نے خانہ کعبہ میں نماز جمعہ ادا کی

مکۃ المکرمۃ: مسجد الحرام میں ذوالحج کے پہلے جمعے لاکھوں زائرین نے مسجد الحرام میں نماز جمعہ ادا کی۔مسجد الحرام میں آج خطبہ جمعہ دیتے ہوئے امام کعبہ شیخ ماہر المعیقلی نے ذوالحج کے پہلے 10 دنوں کی روحانی فضیلت بیان کی۔انہوں نے کہا کہ ان

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر ایران روانہ

اسلام آباد: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر ایران روانہ ہوگئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر اعلیٰ ایرانی شخصیات سے ملاقات کریں گے۔یاد رہے کہ وزیر داخلہ محسن نقوی بھی ایران میں موجود ہیں، وزیر داخلہ

سمندری سرحدوں کے تحفظ میں نمایاں پیش رفت

غلام مصطفیٰ پاکستان میں ساحلی سلامتی، اسمگلنگ کے خاتمے اور غیر قانونی نقل و حمل کی روک تھام کے لیے پاکستان کوسٹ گارڈز کا کردار گزشتہ چند برسوں میں نہایت اہم اور مؤثر ثابت ہوا ہے۔ وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری کی جانب سے حالیہ

آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان، رضوان ڈراپ

لاہور: آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان، رضوان ڈراپ، تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے لیے پاکستان نے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔شاہین شاہ آفریدی آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت

قربانی کا اصل رنگ

بلال ظفر سولنگی گاؤں کے کچے راستوں پر شام آہستہ آہستہ اتر رہی تھی۔ ہر طرف عیدالاضحیٰ کی رونقیں بڑھ رہی تھیں۔ کہیں بچے بکرے کے گلے میں رنگین پھول ڈال رہے تھے، کہیں لوگ اپنے جانوروں کی تصویریں بنا بنا کر سوشل میڈیا پر لگا رہے تھے۔

گمبٹ: سماعت و گویائی سے محروم بیٹی نے والد کو جگر عطیہ کرکے نئی مثال قائم کردی

گمبٹ: پاکستان میں پہلی بار سماعت اور گویائی سے محروم طالبہ نے اپنے والد کو جگر عطیہ کرکے محبت، قربانی اور انسانیت کی ایسی مثال قائم کی ہے جس نے ہر دل کو متاثر کردیا۔بلوچستان کے علاقے چوکی جمالی سے تعلق رکھنے والی 21 سالہ دعا جمالی نے اپنے

محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات

اسلام آباد/ تہران: وزیر داخلہ محسن نقوی نے تہران میں ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کر کے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور امریکا کے ساتھ جنگ کے خاتمے سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔خبر ایجنسی کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے