براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
ایک روز میں 274 کوہ پیماؤں نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرکے نیاریکارڈ بنادیا
کٹھمنڈو: ماؤنٹ ایورسٹ پر ایک روز میں سب سے زیادہ سمٹ کا ریکارڈ قائم ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق موسم سازگار ہونے کے بعد ماؤنٹ ایورسٹ پر رش ہے اور نیپال نے رواں سیزن 500 کلائمبنگ پرمٹ جاری کیے ہیں۔حکام کے مطابق 21 مئی کو 274 کوہ پیماؤں نے دنیا!-->…
مومنہ اقبال ہراسانی معاملے کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں
لاہور: اداکارہ مومنہ اقبال کو مبینہ طور پر ہراساں کیے جانے کے ہائی پروفائل کیس میں اس وقت نیا موڑ سامنے آگیا ہے جب ان کے وکلاء نے دعویٰ کیا کہ معاملے کے پس منظر میں سابقہ تعلقات اور بعدازاں پیدا ہونے والی پیچیدگیاں شامل ہیں۔وکلاء کے مطابق!-->…
پاکستان چین تعلقات کے 75 سال: مضبوط شراکت داری کا جشن
اسلام آباد: صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کا 75 سال قبل شروع ہوا سفر ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ میں بدل چکا، پاکستان چین کے بنیادی قومی مفادات اور ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتا ہے، گوادر بندرگاہ کی تعمیر چین کا!-->…
پاکستانی کوہ پیما سلمان عتیق نے بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی
اسلام آباد: پاکستانی کوہ پیما سلمان عتیق نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے ملک کا نام ایک بار پھر عالمی سطح پر روشن کر دیا ہے۔ اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے سلمان عتیق نے آج صبح 11 بج کر 49 منٹ پر ایورسٹ کی چوٹی پر کامیابی کے!-->…
جینا اسی کا نام ہے
حسان احمد
رات بہت خاموش تھی، مگر اس خاموشی میں ایک عورت کی ٹوٹی ہوئی سانسوں کی آواز گونج رہی تھی۔ وہ ایک پرانی سی چھت والے گھر کے کونے میں بیٹھی تھی، جہاں دیواروں پر نمی کے داغ تھے اور فرش پر وقت کی تھکن بکھری ہوئی تھی۔ اس کے ہاتھ!-->!-->!-->!-->!-->…
قومی اتحاد، سلامتی اور استحکام
دانیال جیلانی
پاکستان اس وقت ایک ایسے دور سے گزر رہا ہے جہاں داخلی استحکام، معاشی بحالی اور سیکیورٹی چیلنجز ایک ساتھ موجود ہیں۔ ایسے حالات میں ریاستی اداروں، عوام اور سیاسی قیادت کے درمیان ہم آہنگی پہلے سے کہیں زیادہ اہم ہوچکی ہے۔!-->!-->!-->!-->!-->…
شمالی وزیرستان: خارجی سرغنہ سمیت 4 دہشت گرد جہنم واصل
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔سیکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، اس دوران دہشت گرد سرغنہ عمر عرف جان!-->…
برطانوی ریڈیو نے غلطی سے کنگ چارلس کی موت کا اعلان کرڈالا
لندن: برطانوی کنگ چارلس کی موت کا غلط اعلان کرنے پر برطانیہ کے ایک ریڈیو اسٹیشن نے عوام اور شاہی خاندان سے معذرت کر لی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق سابق برطانوی پائریٹ ریڈیو اسٹیشن ریڈیو کیرولائن نے منگل کو غلطی سے کنگ چارلس!-->…
مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ، ایم پی اے کی این سی سی آئی اے طلبی
لاہور: پنجاب کے ایم پی اے اور اداکارہ مومنہ اقبال کے درمیان دھمکیوں کا معاملہ طول پکڑ گیا۔اداکارہ کی درخواست پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے فریقین کو آج طلب کر لیا۔دوسری طرف مذکورہ ایم پی اے نے بھی اپنے کزن کی مدعیت میں اپنے!-->…
غنی کیمیکلز کے 2 میگاواٹ سولر منصوبے کا آغاز
کراچی: غنی کیمیکلز نے پائیدار اور کم لاگت توانائی کے فروغ کی جانب اہم قدم اٹھاتے ہوئے EY Enterprise کے اشتراک سے کراچی میں واقع اپنے پلانٹ پر 2 میگاواٹ سولر پی وی منصوبے کا آغاز کردیا۔یہ اسٹرٹیجک اقدام غنی کیمیکلز کے توانائی کے مؤثر!-->…