براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
قربانی کا اصل مطلب
عبدالعزیز بلوچ
عیدالاضحیٰ میں صرف دو دن باقی تھے۔ شہر کی گلیوں کی رونق دوبالا تھی۔ کہیں بچے بکرے کے گلے میں رنگین پھول ڈال رہے تھے، کہیں نوجوان اپنے جانوروں کی تصویریں بناکر سوشل میڈیا پر لگارہے تھے۔ بازاروں میں رش تھا، ہر طرف!-->!-->!-->!-->!-->…
سندھ میں پارہ 50 ڈگری تک جانے اور ہیٹ ویو کی پیش گوئی
کراچی: محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ میں پارہ 50 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات نے خبردار کیا کہ سندھ کی بالائی فضا میں موجود ہائی پریشر ایریا کل سے مزید طاقت ور ہونے کا امکان ہے، جس کے باعث صوبے کے بیشتر اضلاع میں 31 مئی!-->…
کچھ لوگ شوبز ستاروں کو نشانہ بنا کر اپنا کاروبار چلاتے ہیں، فہد مصطفیٰ
کراچی: مقبول اداکار اور میزبان فہد مصطفیٰ نے کہا ہے کہ انہیں سوشل میڈیا پر ہونے والی عام ٹرولنگ سے زیادہ تکلیف اس بات پر ہوتی ہے کہ کچھ لوگ شوبز ستاروں کو نشانہ بنا کر اپنی کمائی اور کاروبار چلاتے ہیں۔فہد مصطفیٰ نے حال ہی میں ایک یوٹیوب!-->…
مناسک حج کا آغاز: لبیک کی صدائیں بلند، منیٰ میں روح پرور مناظر
مکہ مکرمہ: دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں عازمین حج نے مناسک حج کا آغاز کرتے ہوئے خیموں کے شہر منیٰ کا رخ کرنا شروع کردیا ہے جہاں روحانی ماحول میں عبادت اور لبیک کی صدائیں گونج رہی ہیں۔حجاج کرام کی منیٰ آمد کا سلسلہ دن بھر جاری رہے گا جب کہ!-->…
بنگلادیشی بھینسے ڈونلڈ ٹرمپ کی سوشل میڈیا پر دھوم
ڈھاکا: بنگلادیش میں سنہرے بالوں والا ایک بھینسا ڈونلڈ ٹرمپ سوشل میڈیا اسٹار بن گیا۔ سوشل میڈیا پر مشہور ہونے والے اس البینو بھینسے کے ساتھ تصویر کھنچوانے کے لیے دور دراز علاقوں سے آنے والے افراد کا تانتا بندھا ہوا ہے۔38 سالہ مالک ضیاء!-->…
شہداء کی ناقابل فراموش قربانیاں
دانیال جیلانی
پاکستان ایک ایسے خطے میں واقع ہے، جہاں امن و استحکام ہمیشہ ایک مسلسل جدوجہد کا تقاضا کرتا رہا ہے۔ گزشتہ دو دہائیوں کے دوران دہشت گردی، انتہاپسندی اور غیر ریاستی عناصر نے نہ صرف ملک کے امن کو چیلنج کیا بلکہ معاشی، سماجی!-->!-->!-->!-->!-->…
حقوق مانگیں مگر ویمن کارڈ استعمال نہ کریں، صنم سعید کا خواتین کو مشورہ
کراچی: معروف اداکارہ صنم سعید نے خواتین کے حقوق اور معاشرتی تبدیلی سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کو اپنے حقوق کے لیے آواز ضرور اٹھانی چاہیے، لیکن ہر معاملے میں ویمن کارڈ استعمال نہیں کرنا چاہیے۔صنم سعید، جو اپنی!-->…
ضرورت سے زیادہ امریکی مطالبات امن مذاکرات میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں، ایران
تہران: ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو بتایا ہے کہ امریکا کے ضرورت سے زیادہ مطالبات جاری امن مذاکرات کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔ایرانی تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق عباس عراقچی نے اقوامِ!-->…
دُنیا بھر سے پندرہ لاکھ عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے
مکۃ المکرمۃ: سعودی عرب میں عازمین حج کی تعداد 15 لاکھ 18 ہزار تک پہنچ گئی۔مکہ مکرمہ میں حج سکیورٹی فورسز کے کمانڈرز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ سعودی عرب میں دیگر ممالک سے حج کے لیے آنے والوں کی تعداد 15 لاکھ 18 ہزار تک پہنچ گئی!-->…
قربانی صرف جانور کی نہیں ہوتی
وقاص بیگ
کراچی کی رات ہمیشہ کی طرح روشن تھی۔ بلند عمارتوں کی چمکتی کھڑکیاں، سڑکوں پر دوڑتی گاڑیاں، فوڈ اسٹریٹس کا شور اور ہر طرف زندگی کی بھاگ دوڑ۔ انہی روشنیوں کے درمیان گلشنِ اقبال کے ایک اپارٹمنٹ کی ساتویں منزل پر احسن اپنے گھر!-->!-->!-->!-->!-->…