براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

نیکی کبھی نہیں مرتی

اسد احمد شہر کے پرانے حصے میں ایک تنگ گلی تھی، جہاں ایک چھوٹا سا مکان وقت کی مار سہتے سہتے بوڑھا ہوچکا تھا۔ اسی مکان میں حاجی عبدالرحمٰن رہتے تھے۔ سفید داڑھی، کمزور جسم اور چہرے پر برسوں کی محنت کے نشانات۔ محلے والے انہیں ایک عزت

پاکستانی حاجیوں کی وطن واپسی کیلئے پروازوں کا آغاز 31 مئی سے ہوگا

کراچی: وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ پاکستانی حاجیوں کی وطن واپسی کیلئے سعودی عرب سے پروازوں کا آغاز 31 مئی کو ہوگا۔وزارت مذہبی امور کے مطابق پہلی حج پرواز 31 مئی کی شب جدہ سے روانہ ہوگی اور سیالکوٹ پہنچے گی، پہلی حج پرواز سے 391 حاجی وطن

ممیا شجافر کا خطرناک بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف

کراچی: ابھرتی ہوئی اداکارہ ممیا شجافر نے اپنی زندگی کے ایک مشکل دور سے پردہ اٹھاتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک سنگین بیماری کا شکار رہی ہیں، جس کے باعث انہیں طویل عرصے تک علاج کروانا پڑا اور ان کی پیشہ ورانہ سرگرمیاں بھی متاثر ہوئیں۔حال

نوجوانوں میں ویپنگ کا بڑھتا رجحان، سنگین خطرہ

بلال ظفر سولنگی ہر سال 31 مئی کو دنیا بھر میں تمباکو نوشی کی روک تھام کا عالمی دن منایا جاتا ہے، جس کا مقصد تمباکو اور نکوٹین کے استعمال کے مضر اثرات سے آگاہی پیدا کرنا اور تمباکو نوشی کے خلاف مؤثر قانون سازی اور عمل درآمد کے عزم کی

لیونل میسی انجرڈ، کیا ورلڈکپ کھیل سکیں گے؟

بیونس آئرس: ارجنٹائن کو فٹ بال ورلڈکپ جتوانے والے اسٹار فٹ بالر لیونل میسی کی انجری سے متعلق خدشات نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی فٹ بال لیگ کے ایک میچ میں انٹر میامی کی نمائندگی کرتے ہوئے میسی کو کھیل کے

پاکستان موبائل سروسز پر زیادہ ٹیکس لینے والے ممالک میں شامل

اسلام آباد: پاکستان میں موبائل سیکٹر پر عائد بھاری ٹیکس کو ترقی کی راہ میں بڑی رکاوٹ قرار دے دیا گیا ہے۔عالمی معاشی تحقیقی ادارے فرنٹیئر اکنامکس نے اہم رپورٹ جاری کردی جس میں تجویز دی گئی ہے کہ موبائل سروسز پر مجموعی 37 فیصد سیلز و ٹرن

پاکستان اور چین کی دوستی کی مثال کہیں نہیں ملتی، وزیراعظم

بیجنگ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا پاک چین دوستی کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی۔وزیراعظم شہباز شریف نے چینی ای کامرس پلیٹ فارم کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جہاں ایگزیکٹو چیئرمین جوسائی نے ان کا استقبال کیا۔ای کامرس پلیٹ فارم کے چیئرمین جوسائی

ڈاکٹرز چینی باشندے کے مثانے سے 1.3 کلو وزنی پتھری نکالنے میں کامیاب

بیجنگ: چین میں ایک شہری کے مثانے سے 1.3 کلو وزنی پتھری نکال لی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تین سال قبل چین کے مغربی صوبے گوانگ ڈونگ کے قصبے لانگ تانگ کے ایک کسان کو پیشاب کرنے میں بار بار مشکل کا سامنا کرنا پڑرہا تھا حتیٰ کہ اسے

فیلڈ مارشل کا دورۂ ایران، امن کی نئی امید

مہروز احمد مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر عالمی سیاست کا مرکز بنا ہوا ہے۔ ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی نے نہ صرف خطے بلکہ پوری دنیا کے امن، معیشت اور توانائی کے نظام کو خطرات سے دوچار کر رکھا تھا۔ ایسے نازک حالات میں پاکستان کی

فیلڈ مارشل نے مذاکرات کو حتمی مرحلے تک پہنچانے میں اہم کردار نبھایا، امریکی ٹی وی

واشنگٹن: فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکے بارے میں امریکی ٹی وی سی بی ایس نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں امریکا اور ایران دونوں کی قیادت کا اعتماد حاصل ہے اور انہوں نے ایران امریکا مذاکرات کو حتمی مرحلے تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔سی بی ایس