براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
بنوں میں سڑک کنارے دو بم دھماکوں میں 7 افراد جاں بحق
پشاور: بنوں میں سڑک کنارے نصب بم دھماکوں سے 7 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختون خوا کے شہر بنوں کے علاقے مرکہ بیرا میں دو دھماکوں میں 7 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ڈی پی او یاسر آفریدی کے مطابق سڑک پر نصب بارودی!-->…
میری کمائی پاک، دورانِ حج لوگوں کی محبت نے جذباتی کردیا، نرگس
لاہور: فلموں اور تھیٹر کی سابق اداکارہ و رقاصہ نرگس ایک مرتبہ پھر اپنے ایک بیان کے باعث توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ حالیہ انٹرویو میں انہوں نے اپنی شوبز زندگی، مذہبی رجحانات اور مالی معاملات پر کھل کر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے کیریئر کے!-->…
دُنیا کے معمر ترین جانور جوناتھن کیلئے گنیز ورلڈ ریکارڈ آئیکون کا اعزاز
دنیا کے معمر ترین زندہ خشکی کے جانور جوناتھن کو گنیز ورلڈ ریکارڈز آئیکون کا اعزاز دے دیا گیا ہے۔ماہرین کے مطابق جوناتھن کچھوے کی پیدائش 1832 کے قریب ہوئی تھی، جس کے باعث اس کی موجودہ عمر 194 سال بنتی ہے۔جوناتھن ایک سیشلز جائنٹ کچھوا ہے جب!-->…
بلڈپریشر نارمل ہوتے ہی ازخود دوا چھوڑ دینا خطرناک قرار
کراچی: بلند فشار خون ایسی بیماری ہے جو بظاہر خاموش رہتی، لیکن وقت کے ساتھ دل، دماغ اور گردوں کو شدید نقصان پہنچاسکتی ہے۔ اسی وجہ سے بہت سے مریضوں کے ذہن میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ آیا بلڈپریشر کی دوائیں ساری زندگی استعمال کرنا پڑتی ہیں یا!-->…
واپسی کا موقع
عبدالعزیز بلوچ
یہ کہانی کسی ایک شخص کی نہیں، بلکہ ان ہزاروں لوگوں کی ہے جو کبھی زندگی کی راہوں سے بھٹک گئے تھے مگر پھر کسی لمحے، کسی بات، یا کسی واقعے نے ان کے اندر وہ چراغ روشن کیا، جس نے انہیں دوبارہ زندگی کی طرف لوٹادیا۔ ایک!-->!-->!-->!-->!-->…
بہتر انسان بننے کا سفر
غلام مصطفیٰ
اسلام مکمل ضابطۂ حیات ہے جو انسان کی انفرادی اور اجتماعی زندگی دونوں کو سنوارتا ہے۔ اس دین کا بنیادی مقصد صرف عبادات کی ادائیگی نہیں بلکہ انسان کے کردار، اخلاق اور سوچ کو اس حد تک بہتر بنانا ہے کہ وہ معاشرے کے لیے فائدہ!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان میں چار روز کے دوران 2 کھرب ایرانی ریال خریدے گئے
کراچی: ایران اور امریکا کے درمیان امن معاہدے کے بعد کے 4 روز کے دوران ملک بھر میں 2 کھرب ایرانی ریال خرید لیے گئے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ملک بوستان نے بتایا کہ ایران اور امریکا کے!-->…
شوبز کی آمدن حلال ہے یا حرام؟، نعمان اعجاز کا دوٹوک موقف
لاہور: سینئر اداکار نعمان اعجاز نے شوبز سے حاصل ہونے والی آمدن کو حرام قرار دینے کے معاملے پر دوٹوک جواب دے دیا۔اداکار نعمان اعجاز نے شوبز کی کمائی پر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ دوسروں پر انگلی اٹھانے کے بجائے انسان کو!-->…
کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، موسم خوش گوار
کراچی: شہرِ قائد کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوش گوار ہوگیا۔کراچی کے علاقوں گلستان جوہر، گلشن اقبال، راشد منہاس روڈ، نارتھ کراچی سمیت مختلف علاقوں میں رات گئے بوندا باندی ہوئی۔ہلکی بوندا باندی کے باعث موسم خوش گوار ہوگیا،!-->…
عوام کے لیے بڑے ریلیف کی امید
بلال ظفر سولنگی
پاکستان میں مہنگائی کی بڑھتی ہوئی لہر نے گزشتہ کئی سال سے عام شہری کی زندگی کو شدید متاثر کیا ہے۔ روزمرہ استعمال کی اشیاء سے لے کر بجلی، گیس اور ٹرانسپورٹ تک ہر شعبہ مہنگائی کے دباؤ میں رہا ہے۔ ایسے میں پٹرولیم!-->!-->!-->!-->!-->…