براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی

حسان احمد شہر کے ایک کونے میں ایک چھوٹا سا محلہ تھا جہاں ٹوٹی پھوٹی گلیاں، بجلی کے لٹکتے تار اور وقت کی مار کھائے ہوئے گھر تھے۔ انہی میں ایک گھر ایسا بھی تھا جس کی دیواریں نمی سے کالی پڑچکی تھیں۔ اس گھر میں ایک نوجوان رہتا تھا جس کا

وفاقی وزیر نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد: عالمی منڈی میں ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر دستخط کے بعد تیل کی قیمتیں نیچے آنے سے پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر بیان دیتے ہوئے

ایران اچھا برتاؤ کرکے 300 ارب ڈالر فنڈز تک رسائی پاسکتا ہے، صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے 300 ارب ڈالر کے فنڈ کو اس کے اچھے برتاؤ سے مشروط کردیا۔ایک بیان امریکی صدر نے کہا کہ ایران کے ساتھ حتمی معاہدے کے لیے 60 دن کی مدت کوئی مشکل ڈیڈ لائن نہیں، امریکی فوج کچھ عرصے تک خلیج میں موجود رہے

فہد مصطفیٰ اور مہوش حیات کی فلم زومبیڈ 35 کروڑ کمانے میں کامیاب

کراچی: عیدالاضحیٰ پر ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم زومبیڈ کی کامیابی کا سفر اب تک جاری ہے۔فہد مصطفیٰ اور مہوش حیات کی یہ فلم اب بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے اور فیملیز کی بڑی تعداد کا سنیما گھروں کے باہر رَش موجود ہے۔فلم زومبیڈ نے

انفلوئنسر فریحہ فرخ میری پوتی، کوئی غلط بات نہ بولے، مفتی عبدالقوی

لاہور: آئے روز نت نئے تنازعات میں گھرے رہنے والے مفتی قوی نے وائرل انفلوئنسر فریحہ فرخ کے ساتھ اپنا رشتہ بتادیا۔مفتی قوی کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں انفلوئنسر فریحہ فرخ کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔مفتی قوی نے ویڈیو میں کہا ’’یہ

وزیراعظم نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر بطور ثالث دستخط کردیے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر بطور ثالث دستخط کردیے۔وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردیے ہیں۔اعلامیے میں کہا گیا

اگر حتمی معاہدہ پسند نہ آیا تو دوبارہ بمباری کرسکتے ہیں، صدر ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدے کے بعد آبنائے ہرمز مکمل کھل جائے گی۔جی سیون اجلاس کے موقع پر مصری صدر السیسی سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ڈیل کے بعد اسٹاک مارکیٹس بلندیوں پر

تھائمس گلینڈ کینسر کے خلاف موثر ہتھیار

میسا چوسٹس: آپ کے سینے کی ہڈی (اسٹرنم) کے پیچھے ایک چھوٹا سا چکنائی نما غدود موجود ہوتا ہے جسے تھائمس گلینڈ کہا جاتا ہے۔ طویل عرصے تک یہ سمجھا جاتا رہا کہ بالغ عمر میں اس کی کوئی خاص اہمیت نہیں رہتی، لیکن ایک تحقیق اس تصور کو چیلنج کر رہی

اندھیروں سے اجالوں تک

اسد احمد شہر کے ایک پرانے محلے میں شہزاد نام کا ایک شخص رہتا تھا۔ اگر کوئی اس کے ماضی کو جانتا تو شاید اس کے قریب کھڑے ہونے سے بھی گریز کرتا۔ جھوٹ، دھوکا، سود، رشوت، لوگوں کا حق مارنا، کمزوروں کا استحصال کرنا اور اپنی خواہشات کے لیے

لپ فلرز کا الزام جھوٹا، ہونٹ موٹے کرواؤں گی تو لوگ ڈر جائیں گے، بشریٰ انصاری

کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے ہونٹ موٹے کرنے کے لیے لپ فلرر کا الزام لگانے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔بشریٰ انصاری نے حال ہی میں اپنی ویڈیو شیئر کی، جس میں انہوں نے لپ فلر کروانے کے حوالے سے گفتگو کی۔بشریٰ انصاری نے کہا کہ