براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

سوشل میڈیا پر صوفہ نما گاڑی کے چرچے

ممبئی: معروف بھارتی کاروباری شخصیت آنند مہندرا نے ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں دو لڑکوں کو سڑکوں پر صوفہ نما گاڑی چلاتے ہوئے دکھایا گیا۔ اگرچہ یہ ویڈیو پرانی ہے، تاہم ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مہندرا گروپ آف کمپنیز کے مالک آنند مہندرا نے سوشل…

پاکستانی برآمدات 22 فیصد اضافے سے 2.8 ارب ڈالر تک جاپہنچیں

اسلام آباد: نگراں وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ الحمدللہ دسمبر 2023 میں برآمدات 22 فیصد اضافے سے 2.8 بلین ڈالر جب کہ دسمبر 2023 میں درآمدات 12 فیصد کم ہوکر 4.5 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں۔ اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا کہ…

سڈنی ٹیسٹ کیلیے ٹیم کا اعلان: امام اور شاہین باہر، صائم ایوب شامل

کراچی: آسٹریلیا کے ساتھ سڈنی ٹیسٹ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ ٹیم مینجمنٹ نے سڈنی ٹیسٹ میں امام الحق کو ڈراپ کردیا ہے اور ان کی جگہ اوپنر صائم ایوب ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے۔ سڈنی ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون میں کپتان شان مسعود،…

یو اے ای کا پاسپورٹ دُنیا میں سب سے طاقتور قرار

دبئی: مسلم ملک یو اے ای کے پاسپورٹ کو 2024 کی پہلی سہ ماہی کے دوران دنیا میں سب سے طاقتور سفری دستاویز قرار دیا گیا ہے۔ آرٹن کیپیٹل کی جاری دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا نام سرفہرست رہا۔ یو اے…

رنگت پر طعنے ملے، سانولی اداکارائوں کو آج بھی منفی کردار ملتے ہیں، آمنہ الیاس

کراچی: پاکستان کی سرفہرست ماڈلوں میں شمار کی جانے والی ماڈل اور اداکارہ آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ سانولی رنگت کی لڑکیوں کو آج بھی منفی کردار دیے جاتے ہیں۔ اداکارہ آمنہ الیاس کا ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اداکاری کا آغاز کیا…

اسلام آباد دھرنا۔۔۔ بیرونی فنڈنگ پر چلنے والا فلاپ ڈراما

تحریر: دانیال جیلانی پاکستان جب سے قائم ہوا ہے، تب سے سازشوں کی زد میں ہے۔ دشمنوں سے اس کا وجود کسی طور گوارا نہیں، اس لیے وہ اس کے خلاف ریشہ دوانیوں میں مصروف عمل رہتے ہیں۔ پاکستان کے اندر ان کے زرخرید غلاموں کی کمی نہیں ہے۔ اس میں شبہ…

خاتون کی مسلسل 126 گھنٹوں تک گاکر ورلڈ ریکارڈ بنانے کی کوشش

اکرا: گھانا کی شہری خاتون نے 126 گھنٹے اور 52 منٹ تک مسلسل گانا گاکر گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کی سعی کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایفوا ایسنتیوا نے کرسمس سے ایک دن قبل 125 گانوں پر مشتمل فہرست کی شروعات کی جو وہ پانچ دنوں تک دہراتی رہیں۔…

جاپان میں 7.6 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

ٹوکیو: وسطی جاپان میں 7.6 شدت کا زلزلہ آیا ہے، جس کے بعد کچھ ساحلی علاقوں کے لیے سونامی کی وارننگ جاری کرتے ہوئے وہاں کے رہائشیوں کو انخلا کی ہدایت دی گئی ہے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق سی آف جاپان (Sea of Japan) میں زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے…

52 سالہ حکومت کے بعد ملکہ ڈنمارک کا اقتدار چھوڑنے کا اعلان

کوپن ہیگن: 52 سال تک برسراقتدار رہنے کے بعد ڈنمارک کی ملکہ مارگریتھ دوم نے حکومت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق مارگریتھ نے نئے سال کی تقریب سے خطاب کے دوران اقتدار سے دستبرداری کا اعلان کیا۔ ملکہ مارگریتھ…

سال 2023 میں 566 دہشت گرد جہنم واصل، 260 افسران و جوان شہید

اسلام آباد: ملک بھر میں امسال 18736 انٹیلی جنس آپریشنز میں 566 دہشت گرد مارے گئے اور 5161 کو گرفتار کیا گیا، فوج کے 260 افسران اور جوانوں سمیت ایک ہزار سے زائد افراد نے جانوں کا نذرانہ پیش کیا، سب سے زیادہ دہشت گرد 447 کے پی کے میں مارے…