براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

آبی سیارے میں پانی پورا سال مسلسل کھولنے کا انکشاف

کیمبرج: ایک ایسا سیارہ کائنات میں موجود ہے، جہاں پانی اصل میں ابل رہا ہے۔ ہمارے نظام شمسی سے قریباً 70 نوری سال دور ایک ایسا سیارہ ہے جو ممکنہ طور پر مکمل طور پر پانی سے ڈھکا ہوا ہے، تاہم یہ زمین کی طرح بالکل نہیں ہے۔ ماہرین فلکیات نے اسے…

ٹک ٹاکر حریم شاہ کو دھمکیاں، اسکاٹ لینڈیارڈ نے سیکیورٹی فراہم کردی

لندن: پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ کو دھمکیاں موصول ہونے کے بعد لندن پولیس اسکاٹ لینڈ یارڈ کی جانب سے تحفظ فراہم کیا گیا ہے۔ حریم شاہ نے دھمکیوں پر پولیس سے رابطہ کیا تھا اور پولیس کو بتایا کہ ان کا پیچھا کیا جارہا ہے اور انہیں بلیک میل کرنے…

پاکستانی کرکٹرز کی مسجد نبویؐ میں افطار کی ویڈیو وائرل

کراچی: جارح مزاج بلے باز افتخار احمد نے ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ مسجد نبویؐ سے افطار کی ویڈیو شیئر کی جو وائرل ہوگئی۔ پی ایس ایل 9 کے ختم ہوتے ہی قومی کرکٹر بابراعظم، امام الحق، نسیم شاہ اور افتخار احمد رمضان کے مقدس مہینے میں عمرے کی سعادت…

خانہ کعبہ میں معمر اور معذور عمرہ زائرین کیلیے گولف کار متعارف

مکۃ المکرمہ: ادارہ امور حرمین شریفین نے خانہ کعبہ میں زائرین کی سہولت کی خاطر اسمارٹ گولف کاریں متعارف کروادیں، ان کے ذریعے معمر اور بیمار زائرین مسجد الحرام کی چھت سے طواف کرسکتے ہیں۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق گولف کار متعارف کرائے جانے…

پین امریکن ہائی وے، دنیا کی طویل ترین سڑک

نیویارک: دنیا کی طویل ترین سڑک پین امریکن ہائی وے کو قرار دیا جاتا ہے۔ پین امریکن ہائی وے گنیز ورلڈ ریکارڈز میں دنیا کی طویل ترین سڑک کا اعزاز رکھتی ہے۔ اس کی لمبائی 30 ہزار کلومیٹر (19,000 میل) ہے۔ یہ سڑک امریکی ریاست الاسکا سے ارجنٹائن…

چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں آئی سی سی وفد کا دورۂ نیشنل اسٹیڈیم

کراچی: آئی سی سی کا 3 رکنی وفد چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے کراچی پہنچ گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے 3 رکنی وفد نے نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ پی سی بی حکام نے وفد…

ڈپریشن خواتین کی دل کی صحت کے لیے نقصان دہ قرار

ٹوکیو: ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ جو خواتین ڈپریشن کا شکار ہوتی ہیں ان میں دل کی بیماری کا خدشہ مردوں کے مقابلے میں زیادہ ہوجاتا ہے۔ جرنل آف امریکن کالج آف کارڈیالوجی (جے اے سی سی) میں شائع شدہ تحقیق میں ڈپریشن کی شکار خواتین کو دل کے…

خاندان والے مجھے ٹی وی کا مکینک دیکھنا چاہتے تھے، علی عظمت

لاہور: سیونی اور دیگر گانوں کو اپنی آواز سے امر کردینے والے معروف گلوکار علی عظمت نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے خاندان والے انہیں ریڈیو اور ٹی وی مکینک دیکھنا چاہتے تھے۔ گلوکار علی عظمت نے ایک تازہ انٹرویو میں بتایا کہ ان کے والدین کے علاوہ…

محمود اسلم نے نعمان اعجاز کے والد کے کردار کی پیشکش ٹھکرادی

کراچی: ٹی وی کے سینئر اداکار محمود اسلم نے کہا ہے کہ انہیں نعمان اعجاز کے والد کے کردار کی پیشکش کی گئی تھی، جس کے لیے وہ رضامند نہیں ہوئے۔ محمود اسلم نے نجی ٹی وی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کے دوران ایک سوال کے جواب میں کہا کہ حال…

سوشل میڈیا پر آنکھیں بند کرکے یقین نہ کیا جائے، مومنہ اقبال

کراچی: ٹی وی کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ مومنہ اقبال کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر نظر آنے والی شخصیات کی زندگی بہت فیک ہوتی ہے، اس پر یقین نہیں کرنا چاہیے۔ اداکارہ مومنہ اقبال نے ایک تازہ انٹرویو میں کہا کہ سوشل میڈیا پر جو نظر آرہا ہے، اس پر…