براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
دو سر والی جڑواں بہنیں شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
واشنگٹن: جسمانی طور پر ایک دوسرے سے جڑی لیکن الگ سر والی امریکی جڑواں بہنیں شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔
بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست منیسوٹا میں 1990 میں پیدا ہونے والی 34 سالہ ایبی گیل اور برٹنی ہینسل نے…
حریم شاہ کا برطانیہ کی سیاسی جماعت میں شامل ہونے کا اعلان
لندن: معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے برطانوی سیاسی پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔
حریم شاہ نے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میں برطانیہ کی تین بڑی سیاسی پارٹیوں میں سے ایک جماعت کا حصہ بن گئی ہوں، بہت جلد اس سیاسی پارٹی کا نام بتاؤں…
دنیا میں روز 20 فیصد خوراک ضائع ہونے کا انکشاف
نیویارک: دنیا بھر میں روزانہ اتنی خوراک ضائع کردی جاتی ہے، جو ایک ارب سے زائد افراد کا پیٹ بھرنے کے لیے کافی ہے۔
اتنی خوراک اس وقت ضائع کی جارہی ہے جب دنیا بھر میں 73 کروڑ سے زائد افراد بھوک کا سامنا کررہے ہیں۔
اقوام متحدہ کی جاری کردہ…
کاکول ملٹری اکیڈمی میں قومی کرکٹرز کی فٹنس ٹریننگ
ایبٹ آباد: کاکول ملٹری اکیڈمی میں قومی کرکٹرز کی فٹنس ٹریننگ کا سلسلہ جاری ہے۔ اس ٹریننگ کے دوران وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان 2 کلومیٹر دوڑنے میں شدید مشکلات کا شکار ہوگئے۔
ٹریننگ کے دوسرے روز پاکستانی کرکٹرز کی فٹنس کا جائزہ لینے کے لیے دوڑ…
پسلیوں میں درد، پی ٹی آئی صدر پرویز الٰہی کا پمز میں علاج جاری
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی پمز اسپتال میں زیرعلاج ہیں، جہاں ڈاکٹرز کی ٹیم آج ان کا دوبارہ طبعی معائنہ کرے گی۔
پمز اسپتال ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کو گزشتہ رات بھی پسلیوں میں درد کی شکایت…
شعیب ملک کا اہلیہ ثناء جاوید کی سالگرہ پر یادگار سرپرائز
کراچی: معروف اداکارہ اور ماڈل ثناء جاوید کی سالگرہ کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
25 مارچ کو ثنا جاوید نے اپنی 31ویں سالگرہ منائی، اس موقع پر اُن کے شوہر اور قومی کرکٹر شعیب ملک نے اُنہیں رومانوی سرپرائز دے کر خوش کردیا۔…
شہروں کی مصنوعی روشنیاں فالج کا باعث قرار
ہانگزو: ایک نئی تحقیق میں میں انکشاف ہوا ہے کہ بڑے شہروں کی تیز روشنیاں انسان میں فالج کا خطرہ بڑھا دیتی ہیں۔
چینی محققین کی جانب سے کی گئی تحقیق کے مطابق راتوں میں روشن ہونے والی مصنوعی روشنیاں دماغ میں خون کے بہاؤ کو اس طرح متاثر کرتی…
کیا قیادت کا تاج پھر بابراعظم کے سر سجنے والا ہے؟
کراچی: پاکستان ٹیم کی قیادت کا تاج پھر بابراعظم کے سر پر سجنے کے لیے تیار ہے، تاہم وہ اس ذمے داری کو قبول کرنے سے قبل پی سی بی سے بعض یقین دہانیاں چاہتے ہیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق بابر قومی ٹیم کی قیادت کے واحد امیدوار بن چکے اور حکام نے…
میرے کافی تعلقات، برطانوی حکومت نے فائیواسٹار ہوٹل میں رہائش دی، حریم شاہ
لندن: پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ کا کہنا ہے کہ حال ہی میں اُنہیں برطانوی حکومت کی جانب سے فائیواسٹار ہوٹل میں رہائش دی گئی ہے۔
حریم شاہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ برطانیہ میں رہائش سب سے مہنگی ہے، لیکن میں اس معاملے میں بہت خوش قسمت…
جاپان: چشموں کی دکان سیاحتی مقام میں کیسے تبدیل ہوئی؟
ٹوکیو: جاپان میں ایسی آپٹیکل شاپ واقع ہے، جسے دنیا کی خوبصورت ترین عینکوں کی دکان کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔
جاپانی دارالحکومت ٹوکیو کے خطے اکیبورو میں چشموں کی ایک دکان 50 سال سے قائم ہے، جسے اسپیکٹیکلز میوزیم گردانا جاتا ہے۔ یہ چشموں کی…