براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
شدید گرمی سے بچنے کیلئے جاپان نے ہیومن فریج متعارف کرادیا
ٹوکیو: موسمیاتی تبدیلی، گلوبل وارمنگ اور دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی شدید گرمی کے پیشِ نظر جاپان نے ایک ایسا جدید کولنگ سسٹم تیار کرلیا ہے، جو چند ہی منٹ میں انسان کے جسم کا درجۂ حرارت کم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس منفرد ایجاد کو ہیومن فریج!-->…
حکومت کا فوری 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے فوری طور پر بڑے پیمانے پر گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے مطابق صوبوں کی مجموعی ضرورت پاسکو کے دستیاب ذخائر سے زیادہ ہے، فوری طور پر 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کی جائے!-->…
فیفا ورلڈکپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، میسی اور ایمباپے بھی شامل
نیویارک: فٹ بال ورلڈکپ 2026 کے اختتام کے بعد فیفا نے باضابطہ طور پر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا۔فیفا کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں نئی عالمی چیمپئن اسپین کے سب سے زیادہ تین کھلاڑیوں کو جگہ دی گئی ہے۔4-3-3 فارمیشن پر مشتمل اس بہترین الیون!-->…
رشتے بچائیں، دنیا نہیں
وقاص بیگ
فجر کی اذان ختم ہوئی تو پورا گاؤں ہلکی ہلکی روشنی میں نہارہا تھا۔ مسجد سے نمازی واپس آرہے تھے، لیکن آج احمد کے قدم مسجد سے گھر کی طرف نہیں، قبرستان کی طرف اٹھ رہے تھے۔ اس کے ہاتھ میں ایک پرانا سا لفافہ تھا، جس کے کنارے وقت!-->!-->!-->!-->!-->…
ماہ صفر سے متعلق غلط فہمیاں اور توہمات
اسد احمد
اسلام ایسا مکمل ضابطۂ حیات ہے جو انسان کو ہر قسم کی توہم پرستی، بے بنیاد عقائد اور جھوٹے خوف سے آزاد کرتا ہے۔ اسلامی سال کے بارہ مہینوں میں سے ایک اہم مہینہ صفر بھی ہے، جس کے بارے میں معاشرے میں مختلف قسم کی غلط فہمیاں اور!-->!-->!-->!-->!-->…
ہم نے ایک دن چلے جانا ہے، اپنی قبر تیار کروالی، عطا اللہ عیسیٰ خیلوی
میانوالی: لیجنڈ گلوکار عطا اللہ خان عیسیٰ خیلوی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی قبر تیار کروا رکھی ہے۔حال ہی میں عطا اللہ خان نے ایک انٹرویو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی زندگی سے متعلق گفتگو کی۔آخرت کے حوالے سے میزبان کی جانب سے پوچھے!-->…
کراچی کے مضافات میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع
کراچی: شہر قائد کے مضافات میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ترجمان محکمۂ موسمیات انجم نذیر کے مطابق شہر کے مضافات میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، شہر میں ہلکی بارش اور بوندا باندی متوقع ہے۔انجم نذیر نے بتایا کہ مون سون!-->…
پاکستان ٹیم آئندہ سال 5ون ڈے میچز کی سیریز کیلئے انگلینڈ جائے گی
کراچی: پاکستان 2027 میں پانچ ایک روزہ ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے انگلینڈ کا دورہ کرے گا۔پانچ ون ڈے انٹرنیشنل میچز 15 سے 26 مئی 2027 تک ساؤتھمپٹن، مانچسٹر، لیڈز، چیسٹر لی اسٹریٹ اور کارڈف میں کھیلے جائیں گے۔سیریز کا پہلا!-->…
خسرہ کے خلاف جنگ جیتنا ہوگی
غلام مصطفیٰ
پاکستان اس وقت ایک ایسے صحتِ عامہ کے بحران کا سامنا کررہا ہے، جسے بروقت اور مؤثر اقدامات کے ذریعے بڑی حد تک روکا جاسکتا ہے۔ خسرہ، جو ایک قابلِ علاج اور قابلِ تدارک بیماری ہے، ایک مرتبہ پھر ملک بھر میں سیکڑوں نہیں بلکہ!-->!-->!-->!-->!-->…
روشنی
بلال ظفر سولنگی
سردیوں کی یخ بستہ رات تھی۔ شہر کی سڑکیں دھند میں لپٹی ہوئی تھیں۔ لوگ اپنے گرم گھروں میں سکون سے سورہے تھے، مگر فٹ پاتھ پر درجنوں بے گھر افراد کھلے آسمان تلے سردی سے کانپ رہے تھے۔ انہی سڑکوں سے گزر رہا تھا ایک عام سا!-->!-->!-->!-->!-->…