براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

پٹرول لاگت سے 125 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 112 روپے مہنگا

اسلام آباد: ملک میں پٹرول لاگت سے 125 روپے 42 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 112 روپے 54 پیسے مہنگا ہے۔پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں شامل لیوی، ٹیکسز اور مختلف مارجنز کی تفصیلات سے معلوم ہوتا ہے کہ ایک لیٹر پٹرول پر مجموعی طور پر 125

کراچی میں دورانِ کھدائی دو قدیم مجسموں کی دریافت

کراچی: شہر قائد کے اولڈ سٹی ایریا لی مارکیٹ میں کھدائی کے دوران دو قدیم مجسمے دریافت ہوئے ہیں۔میئر کراچی کا سماجی رابطے کی سائٹ پر مجسموں دریافت ہونے سے متعلق پوسٹ کی اور بتایا کہ مجسموں کی تاریحی حقیقت اور اہمیت کا تعین ماہرین سے کرایا

عبداللہ فضل انجرڈ، ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کیخلاف سیریز سے باہر ہوگئے

ٹرینیڈاڈ: پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے ابھرتے ہوئے اوپنر عبداللہ فضل کمر کے نچلے حصے میں انجری کے باعث ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق یہ انجری جمعرات کو ٹرینیڈاڈ کے برائن لارا

مذاکرات کے دروازے کُھلے، ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے، صدر ٹرمپ

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران اس وقت امریکا سے رابطے میں ہے اور معاہدہ کرنا چاہتا ہے، میں ایران کی بات سننے کے لیے تیار ہوں۔امریکی صدر ٹرمپ نے کو ریسپانڈینٹس ڈنر کی سالانہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فی الحال

یورپی یونین نے گوگل پر ایک ارب ڈالر جرمانہ عائد کردیا

برسلز: یورپی کمیشن نے دنیا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل پر سرچ انجن کے شعبے میں اپنی بالادست پوزیشن کا مبینہ طور پر غلط استعمال کرنے پر 89 کروڑ یورو (قریباً ایک ارب امریکی ڈالر) جرمانہ عائد کردیا ہے۔یورپی حکام کا کہنا ہے کہ گوگل نے اپنی

دہشت گردی کے خلاف قومی اتحاد

دانیال جیلانی پاکستان گزشتہ دو دہائیوں سے دہشت گردی کے خلاف ایک طویل، مشکل اور صبر آزما جنگ لڑ رہا ہے۔ اس جنگ نے نہ صرف ہمارے ہزاروں شہریوں کو متاثر کیا بلکہ پاک فوج، قانون نافذ کرنے والے اداروں، پولیس، فرنٹیئر کور، رینجرز اور دیگر

راستے کے حقوق اور اخلاقی فرض

عبدالعزیز بلوچ سردی کی ایک خوبصورت مگر یخ بستہ صبح تھی۔ سورج ابھی افق کے پیچھے سے اپنی کرنیں پھیلانے کی کوشش کررہا تھا، لیکن کُہرا اتنا گہرا تھا کہ چند قدم آگے دیکھنا بھی محال تھا۔ کراچی کے ایک پُرسکون علاقے میں رہنے والا 16 سالہ

پٹرول پر108 روپے، ڈیزل پر96 روپے ٹیکسز و مارجنز وصولی کا انکشاف

اسلام آباد: عالمی منڈی میں امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث خام تیل اور توانائی کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار ہے جب کہ پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مقامی ٹیکسز اور مارجنز کا بڑا حصہ شامل ہے۔نجی ٹی وی کے

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 13 دہشتگرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ

کوئٹہ: بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں فتنہ الخوارج کو مسلسل تباہی کا سامنا ہے۔سیکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن العزم کے تحت بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق

مودی سرکار کا کشمیر کے بعد نئی دہلی میں پیلٹ گن کا وحشیانہ استعمال

نئی دہلی: مودی کی فاشسٹ حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر اورمنی پور کے بعد اب دارالحکومت نئی دہلی میں بھی نہتے شہریوں کے خلاف پیلٹ گن کا وحشیانہ استعمال کیا گیا ہے۔بھارت کے زیرِ قبضہ کشمیر اور منی پور میں شہریوں کے خلاف جاری ریاستی جبر اور